کراچی سے بلوچ طلباء سیف الدین، زبیر احمد اور قدیر کی جبری گمشدگی باعثِ تشویش ہے۔
ساتھی طلباء کے مطابق تینوں کو 23 اگست کو کراچی سے فورسز نے جبری طور پر لاپتہ کیا۔
@hrw@amnesty@UNHumanRights@Refugees
Zubair Baloch, son of Muhammad Yaqoob, a 22-year-old student and resident of Siahozai Basima, Washuk, was forcibly disappeared by the Rangers on 23 August 2026 at 6:00 PM. He was abducted from Sharah e Faisal, Drigh Road, Karachi.
#SaveBalochStudents
Three Baloch Students Forcibly Disappeared in Karachi!
According to reports received by Baloch Voice for Justice (BVJ), security forces forcibly disappeared three Baloch students from Karachi on August 23, 2026. The students have been identified as Abdul Qadeer, Zubair Ahmed, and Saif Uddin, all residents of Balochistan.
The enforced disappearance of students is an attack on the future of the Baloch nation. Targeting young people seeking education is a grave violation of fundamental human rights and international law.
Baloch Voice for Justice (BVJ) demands the immediate and safe release of Abdul Qadeer, Zubair Ahmed, Saif Uddin, and all forcibly disappeared Baloch students.
#SaveBalochStudents #EndEnforcedDisappearances
@WGEID@amnestysasia@OHCHRAsia@EUPakistan@UNinPak@HRF@MaryLawlorhrds@UNPOintl@tilakdevasher1@ANI@AdityaRajKaul
کراچی سے بلوچ طلباء سیف الدین، زبیر احمد اور قدیر کی جبری گمشدگی باعثِ تشویش ہے۔
ساتھی طلباء کے مطابق تینوں کو 23 اگست کو کراچی سے فورسز نے جبری طور پر لاپتہ کیا۔
وی بی ایم پی حکومت سے مطالبہ کرتی ہے کہ تینوں طلباء کا فوری سراغ لگا کر انہیں باحفاظت بازیاب کیا جائے۔
میرا بھائی *انصاف الحق* ضلع خضدار، 37 سال، *لمفوما کینسر* کا مریض ہے۔
2 سال سے علاج کروا رہے ہیں، سب کچھ بیچ دیا۔
کوئٹہ سینار نے بھی کراچی ریفر کر دیا۔
*آغا خان ہسپتال: 50 لاکھ کا تخمینہ*۔ ہم غریب ہیں۔
بلوچستان میں کینسر کا کوئی سرکاری ہسپتال نہیں۔ ++
مینگل کورٹ وڈھ
تاریخ: ۲۷ جولائی ۲۰۲۶
مینگل کورٹ کے ترجمان کی جانب سے یہ باضابطہ وضاحتی بیان جاری کیا گیا ہے۔
گزشتہ چند دنوں سے سوشل میڈیا پر مختلف جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے مینگل کورٹ کے خلاف منفی پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔ بعض عناصر اس پروپیگنڈے کے ذریعے اپنی غیر معروف سیاسی ساکھ کو بچانے کی ناکام کوشش میں مصروف ہیں۔ اس تناظر میں حقائق کی روشنی میں درج ذیل وضاحتیں پیش کرنا ناگزیر ہیں۔
ملا عظیم نہ صرف وڈھ کے دکانداروں کو دھمکیاں دے کر بھتہ وصول کرتا ہے بلکہ ایم آئی کا ایک خاص کارندہ بھی ہے۔ اس نے ڈیتھ اسکواڈ کے دیگر کارندوں کے ساتھ مل کر مختلف اوقات میں وڈھ بازار میں بم دھماکوں اور فائرنگ کے واقعات کے ذریعے علاقے میں خوف و ہراس پھیلایا ہے۔
۸ فروری کو ہڑمبو ڈیم کے مقام پر پکنک منانے والے افراد پر بھی انہی عناصر نے فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں رشید، منو مل اور صبور جاں بحق ہوئے، جبکہ رشید کا بیٹا فاحاد زخمی ہوا۔ حملہ آور واردات کے بعد فرار ہو گئے۔
ڈیتھ اسکواڈ کے کارندے رحیم گمشازئی، محبوب گمشازئی، نعمت گمشازئی، صمد گمشازئی، محمد خان گمشازئی، حسن خان حملزئی، نورا حملزئی اور حبیب گمشازئی، ملا شفیق کے دستِ راست کے ساتھ مل کر وڈھ اور اس کے گرد و نواح میں متعدد وارداتوں میں ملوث رہے ہیں۔ وڈھ کے قریب مین آر سی ڈی روڈ پر آئے روز منی بسوں اور کراچی سے آنے والی پرچون کی گاڑیوں پر فائرنگ کی جاتی رہی، جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔
۱۲ جولائی ۲۰۲۶ کو لوپ کے مقام پر علی حیدر قلندرانی کے گاؤں پر جدید ہتھیاروں سے حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں ان کے بیٹے محمد عظیم شہید ہوئے، جبکہ علی حیدر اور گاؤں کی متعدد خواتین زخمی ہوئیں۔ حملہ آوروں نے گھروں کو آگ لگا دی اور گھریلو سامان، بشمول خواتین کے کپڑے اور قرآنِ پاک، کو بھی نذرِ آتش کر دیا۔
ملاعظیم وہی شخص ہے جس نے کچھ عرصہ قبل لشکرِ بلوچستان کی مکمل تفصیلات سیکیورٹی فورسز کو فراہم کیں۔ اس کے نتیجے میں عزیز گمشازئی، عبدالرحمان دینارزئی، خلیل احمد اور سفر خان کو ماورائے قانون شہید کیا گیا۔ علاوہ ازیں، مختلف چھاپوں کے دوران لشکرِ بلوچستان کے ہتھیاروں کی بڑی کھیپ بھی برآمد کروائی گئی۔
آج یہی ملا عظیم ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں کے ساتھ مل کر وڈھ میں دہشت پھیلا رہا ہے، مقامی لوگوں کو بے روزگار کر رہا ہے، اور لشکرِ بلوچستان کے سربراہ جاوید مینگل اور ان کے بیٹے بھاول مینگل کے گھر میں بیٹھ کر لشکرِ بلوچستان اور ملا شفیق کے ڈیتھ اسکواڈ کا نیٹ ورک چلا رہا ہے۔
مینگل کورٹ وڈھ ان تمام منفی سرگرمیوں اور جعلی پروپیگنڈے کی شدید مذمت کرتے ہوئے یہ کہنا اپنا حق سمجھتا ہے کہ سردار اختر مینگل کی سیاسی ساکھ کو نقصان پہنچانے کے لیے بعض سیاسی بونے ملا اعظیم کی آڑ لینے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔ مزید برآں، مینگل کورٹ اور سردار اختر مینگل نے ہمیشہ بلوچ قوم، وڈھ کے عوام، ان کے دکھ، درد اور مشکلات، نیز بلوچستان کی عظمت اور بلوچ قوم کی ننگ و ناموس کے تحفظ کے لیے قید و بند کی صعوبتیں برداشت کی ہیں اور آئندہ بھی کرتے رہیں گے۔ انہوں نے اپنی جماعت کے کارکنوں کی قربانیوں اور ہر قسم کے خطرات کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے، نہ کہ مشکل وقت میں راہِ فرار اختیار کی۔
عوام سے اپیل ہے کہ وہ حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنا فیصلہ کریں۔
جاری کردہ:
ترجمان، مینگل کورٹ
Graduated today with a BA (Hons) in Accounting & Economics from the University of Strathclyde. 🎓
A bittersweet milestone. I dedicate this degree to my sister, Beebow Baloch, whose courage and commitment to human rights continue to inspire me.
This one is for you.
دہشتگردی کون کر رہا ہے؟
کیا کوئی جانتا ہے کہ یہ لوگ کون ہیں دہشتگردی کر رہے ہیں ۔
اصل دہشتگرد یہی آرمی اور ایف سی ہے ۔
پاکستانی فوج طاقت کے ذریعے غریب مزدور لوگوں سے بھتہ رہی ہے۔ جب کوئی بھتہ نہیں دیتا تو ان غریب مزدوروں سے زبردستی 70 لیٹر ایندھن چھین لیتے ہیں ۔۔
#Balochistan
Broken fingers, damaged eyes, faces riddled with bullets, burned bodies, throats cut ,
this is how our loved ones are being returned to their mothers 💔
JUST to strengthen its war narrative, Pakistan is killing innocent, abducted Baloch youth https://t.co/AhtS4HUjdG
HRCP is deeply concerned by the Balochistan Assembly's adoption of the Anti-Terrorism (Balochistan Amendment) Act 2025. While national security is a legitimate concern, the bill grants sweeping powers of preventive detention for up to three months without formal charges—an unacceptable measure that undermines the fundamental rights to liberty, due process and protection from arbitrary arrest.
The law further empowers security agencies to issue detention orders and lead inquiries through joint investigation teams, while the proposed oversight boards—which include military personnel—are tasked with reviewing detainees' ideological and psychological profiles. This framework violates the civilian law enforcement domain, blurring the lines of accountability. Moreover, giving law enforcement unchecked authority to search, arrest and seize material during 'inquiries' is liable to misuse and erodes constitutional safeguards.
We urge the provincial government to reconsider this legislation and ensure it aligns with Pakistan’s constitutional obligations under Article 10 and international human rights commitments under the ICCPR, to which Pakistan is a state party.
My heart shattered, Darman, my cousin, a breadwinner for his family, was killed by FC in Jaho, Awaran, Balochistan last night. His body was dumped like trash. This is a war on Baloch's lives. #StopBalochGenocide