بریانی کی دیگ پکوا کر تقسیم کرنا احمدی کے لئے جرم قرار پا گیا۔
مقدمہ درج اور احمدی گرفتار کر لیا گیا۔
انسانی ہمدردی کے تحت ہم وطنوں کو کھانا تقسیم کرنا کیسے ممنوع ہو سکتا ہے۔ہمارے سماج میں بڑھتی ہوئی انتہاپسندی کہیں یہ دن نہ دکھائے کہ کوئی کسی کو پانی بھی نہ پلا سکے۔
اگر آپ آواز نہی اٹھائیں گے تو یقین کیجئے آپ کے جیب سے گے پیسوں سے حکمران یخ بستہ کمروں میں سوتے رہیں گے
آپ مہنگے بل دے کر بھی بغیر پنکھا چلائے رو رہے ہوں گے
#NoMoreSlabLooting
Deeply shocked, heartbroken, and outraged by the brutal killing Sana Yousuf in Islamabad. This heinous and senseless act of violence is a grim reminder of the growing threats faced by young women in our society—especially those who dare to express themselves publicly
#sanayousaf