جب زبان پر بات بے بات محبوب صَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کا ذکر آنے لگے تو سمجھو محبت ہو گئی ہے اور جب درود پڑھنے کے لئے ہونٹ خود بہ خود ہلنے لگیں تو سمجھو محبت قبول ہو گئی ہے🫀
ایک بار محبت سے درود پاک پڑھ لیجئے💚
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ ﷺ
سرکار ﷺ کی آمد کی خوشی ان کو ہوتی ہیں جن کے گھرانے اعلیٰ ہوں
وہ ننھی بچیاں جو چھت پر دف بجاتی تھیں
رسول اللہ کی جانب اشارہ کر کے گاتیں تھیں
کہ ہم ہیں بچیاں نجار کے اعلیٰ گھرانے کی
خوشی ہے آمنہ کے لعلﷺ کے تشریف لانے کی
طَلَعَ البَدْرُ عَلَيْنَا مِنْ ثَنِيَّاتِ الوَدَاعْ
آپ کا حکم تھا سرکار ﷺ نہیں ہونے دیا
خود کو دنیا کا طلبگار نہیں ہـــونـــے دیـــا۔۔
ایــرے غیرے کو ٹھہرنے کی اجازت نہیں دی
دل کــو دل رکھــاہــے بـازار نہیں ہــونے دیـا۔۔
!♥️
جس ملک میں ڈیڑھ سال تک کی بچی بھی محفوظ نہ
ظالم حکمران اپنی عیاشیوں میں محفوظ ہوں
اور حق کی آواز اٹھانے والے کی آواز دبا دی جائے
اپنے ہی لوگوں پر یہ سیدھی گولی چلائی جائے
وہاں "جشنِ آزادی" نہیں
"جشنِ بربادی" منانا چاہیے۔
https://t.co/PVbthdWJEI
مدینے والے کی رحمت کا آسرا رکھنا
وہ بے طلب بھی عطا کرتے ہیں، یقین رکھنا 🤍
جو اُن کی چوکھٹ پہ جھک جائے سر عقیدت سے
نصیب اُس کا سنور جائے، یہ یقیں رکھنا 🤲🏻
کرم کی ایک نظر ہو تو بات بن جائے
وہاں سے خالی کوئی لوٹتا نہیں تم اپنی جھولی محبت سے بھر کے دیکھنا 🌹
ملتا ہے کیا مدینے میں اک بار جاکے دیکھ
کرتے ہیں مالا مال وہ دامن بچھا کے دیکھ🤲🏻
ان کی گلی میں مانگتے پھرتے ہیں تاجدار
تو بھی اُسی کے منگتوں میں جاکے دیکھ
خیرات دے کے کہتے ہیں منگتے کی خیر ہو
بن مانگے خیر ملتی ہے آزما کے دیکھ 🤍