جب سفارت خانوں میں سفارتی عملے کی بجاۓ چوکیدار جاۓ گے اور سکالرشپ کے نام سٹوڈینٹ سے زیادہ جاسوس بیجے گے تو ظاہر�� طور پر دنیا آپ سے ناطہ توڑے گی
#stopstateterrorism
رات کے اندھیرے میں سادہ کپڑوں میں نقاب لگا کر گھر میں گھسے اور فائر کر کے خود کے ساتھی کو مار دیا اور الزام لگا دیا حنیف پشتین پرکیوں کہ اس نے کریک ڈاؤن کی پروہ کرنے کی بجایے پی ٹی ایم علی وزیر، محسن داوڑ اور ساتھیوں کے لئے سرا بنگلہ میں احتجاج کیا.
#HanifArrestedUnderFakeFIR
حنیف پشتین سے اخری دفعہ بات کرتے ہوے کہا کہ سارے ایف آئی آر کواش کیوں نہیں کر دیتے آپ لوگ؟ کہا کر لیں گے ویسے بھی فیک ایف آئی آر ہیں.
میں نے کہا بس شوق ہے تم لوگوں کو بار بار جیل جانے کا.
اب یہ لوگ جھوٹا الزام لگاتے ہیں کہ گرفتاری کے ڈر سے گولی چلائی ہے
#HanifArrestedUnderFakeFIR
جب منظور کی سربراھی میں PTM بنا تو #خنیف اسکے پہلے صف میں کھڑا ھوگیا اور منظور کا استقبال اس نوجوان نے بنوں میں سب سے پہلے کیا۔لوگوں کو جمع کیا تقریرے کی ��عرے لگائے جب پکڑ دھکڑ شروع ھوگئی کچھ لوگ چپ گئے لیکن یہ خنیف پشتین اس وقت بھی PTM کا ساتھی رہا
#HanifArrestedUnderFakeFIR
جھوٹے ایف آئی آرز میں مردان کے ان سفید ریش رہنماؤں کو گرفتار کر کے ریاستی ادارے اپنے ظلم و جبر کا شوق پورا کر رہے ہیں ۔
یاد رہے حق اور انصاف کے ان آوازوں کو انصاف سے ہی خاموش کیا جاسکتا ہے زور اور طاقت سے کبھی بھی نہیں کر سکوگے ۔