People of Waziristan have came on front to seek peaceful life. Everyday target killings, Bomb blasts, land mines and illegal occupation have destroyed the lives of millions of Pashtuns in Waziristan.
#WaziristanSitIn4Peace
پختونخوا کی سیلیکٹڈ حکومت نے 1100 لوگوں کو پی ٹی آئی کے لئے گالم گلوچ کرنے کیلئے بھرتی کیا- تنخواہ سرکاری خزانے سے ادا ہوگی۔مزید 2500 لوگوں کو اس گالم گلوچ کیلئے بھرتی کرنے کی منظوری بھی آچکی ہے۔ تعلیم، صحت اور بلدیات کیلئے فنڈز نہیں لیکن فسطائیت کے فروغ کیلئے فنڈز موجود ہیں۔
Oppression continues on innocent Afghans. Barbaric behaviours from Iranians. Torturing of those Afghans who are fled from terrorists Taliban oppressions, and looking for safe place.
#StopViolenceAgainstAfgRefugees@amnesty@amnesty_de@hrw
اھل پیشاور اور اھل چارسدہ کو قدرت نے ایک نادر موقعہ فراہم کیا ہے۔
2018 کے دھاندلی زدہ الیکشن کا بدلہ لینے کیلئے کمر بستہ ہو۔
دھرتی پر مر مٹنے والے حاجی غلام احمد بلور اور ایمل ولی خان کو کامیاب بناکر اپنا قومی حق ادا کریں۔
پاکستانی فوج کہتی ہے کہ دہشتگردی ہے لیکن بلوچستان میں ازادی کی تحریک چل رہی ہے
پاکستان کا جھنڈا ہمارا نہیں یہ اسلام اباد پھنڈی اور لاہور کا جھنڈا ہے
پشتون بھی ازادی مانگ رہے ہیں
پاکستانی فوج اگر سمجھتی ہے کہ وہ بندوق کے زور پر قبضہ کرینگے تو یہ اُسکی ناکامی ہے
اسلم ریسانی
وزیرستان. کیلئے لڑو, لڑ نہیں سکتے تو لکھو،
لکھ نہیں سکتے تو بولو، بول نہیں سکتے تو ساتھ دو,
اُن کے حوصلوں کو گرنے مت دو
#اتمانزئی قومی لشکرے
#UtmanzaiSitIn
Afghan refugees have been forced to leave their homes and their lives behind. They are vulnerable. They deserve protection under international laws and norms. Instead, they are subjected to violence in some countries which is beyond shameful. #StopViolenceAgainstAfgRefugees
ان نااہلوں کی حکومت میں آج قوم کے مسیحا ڈاکٹرز سڑکوں پر راتیں گزاررہے ہیں۔ نوشیروان برکی کو صحت کے نظام پر اسی لئے مسلط کیا گیا تھا کہ وہ وزراء اور پی ٹی آئی رہنماوں کی کمپنیوں کو فائدہ دے سکیں۔ آج سرنج سے لے کر دوائیوں کے ٹھیکوں تک پی ٹی آئی کے اراکین کو دیے جارہے ہیں۔
ایسے نہیں چلے گا نام بتائیے یا سیاست چھوڑ دیجئے ،ہمت کریں اور نام لیکر بتائیں کہ آپ کو کس نے کہا تھا کہ سلطان سکندر راجہ نیوٹرل رہے گا؟ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا تھا کہ جنرل فیض حمید نے کہا تھا؟
Please don’t take a U TURN, it will be fun. You have no values, no norms, no respect and no reality( you were chosen by your commanders you slave). Btw this party is a one madari party and this statement proves it, you don’t have candidates? That’s the reality. It will be fun.