London is a money trap—unless you know these hacks. Stop traveling like a basic tourist and burning cash.
Here is the ultimate guide to free 360° viewpoints, illegal-looking transport hacks, and £10 gourmet eats.
Bookmark this before they patch it 👇🇬🇧🧵
اتنی نالائقی سے بل بنانے والے کروڑوں کی تنخواہیں سرکار سے لے کر ٹیلی کام کمپنیوں کو فائدہ پہنچانے والے بیوروکریٹس اور نااہل اسمبلی ممبران وزیر قانون اسپیکر قومی اسمبلی جنھوں نے بل پڑھنا گوارہ نہ کیا سب سے استعفی لینا چاہیے
پارٹی کی جگ ہنسائی کروائی گی
“‘ ٹیلی کام بل’ کو پاس کروانے کے لیے پیسے پکڑے گئے ہیں۔ وزیر اعظم کو اسکا نوٹس لے کر انکوائری کروانی چاہیے اور شزا فاطمہ کو برطرف کر دینا چاہیے۔” نجم سیٹھی
سورة المائدة 53
اور ایمان والے کہیں گے ، کیا یہی وہ لوگ ہیں جو بڑے مبالغہ سے اللہ کی قسمیں کھا کھا کر کہتے ہیں کہ ہم تمہارے ساتھ ہیں ۔ ان کے اعمال غارت ہوئے اور یہ ناکام ہوگئے