السّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَـــــمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ 💠
صبـــح بخـــیر ایمان بخیر 🪷
خوبصورت زندگی خود بخود نہیں بن جاتی بلکہ اس کی تعمیر دعاؤں سے ہوتی ہے🌼
#رازٍ_مومن
دل میں اللہ کا ڈر رکھنا سب سے بڑی دولت ہے۔
یہ ڈر انسان کو گناہوں سے روکتا ہے اور اسے سیدھے راستے پر چلتا رہتا ہے۔
جس دل میں اللہ کا خوف بس جائے، اسے دنیا کی کوئی چیز ڈرا نہیں سکتی۔
Subha bakhr ❤️
#رازٍ_مومن
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
لوگوں کی سازشیں آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں ، قرآن کہتا ہے ، تمہارا ربّ بہترین چال چلنے والا ہے ، جو رب کے حوالے ہو جائے ، اسے دنیا کی کوئی چال ہرا نہیں سکتی۔
#رازٍ_مومن#رازٍ_محبت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی 🌸 دعا ہے کہ آپ سب کی صبح خوشیوں، محبتوں اور سکون سے بھری ہو۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کے چہروں پر ہمیشہ مسکراہٹ رکھے، سب کے ہر کام میں آسانیاں پیدا فرمائے اور سب کے تمام خواب پورے کرے۔
#رازِ_مومن
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹
صبح بخیر زندگی ☀️🌿
اے پروردگار!
ہم سب پر اپنے خیر و رحمت کے دروازے کھول دے،
ہر پریشانی، ہر مشکل اور ہر غم کو دور فرما،
ہمارے دلوں کو سکون، گھروں کو برکت
اور زندگی کو اپنی رحمتوں سے بھر دے۔ 🤲
آمین یا رب العالمین۔ 🤲❤️
#رازٍ_محبت#رازٍ_مومن
﷽
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
یا رب العالمین ! ہمیں محتاجیِ خلق سے بچا کر اپنے فضل کی وسعت عطافرما،
بیماری میں شفا،
کمزوری میں طاقت
اور بے سکونی میں قلبی اطمینان عطا فرما،ہماری زندگی کا ہر دن ایمان، عافیت اور تیری رضا کے ساتھ گزرے۔آمین
#رازٍ_مومن