خبر یہ ہے کہ🚨
اس وقت نوریـن نیازی، عظمیٰ خان، ان کے بچوں اور نواسے نواسیوں کو کئی گھنٹوں سے علیمہ آپا کے گھر میں محصور کر دیا گیا ہے۔ گھر کے ملازم تک باہر نہیں جا پا رہے جبکہ گھر کے باہر پولیس کی بھاری نفری کئی گھینٹوں سے تعینات ہے۔
رات کے اس پہر عمران خان صاحب کی بہنوں اور ان کے بچوں کو غیر اعلانیہ طور پر نظر بند کر دیا گیا ہے۔
یہ پاگل پن فوراً بند ہونا چاہیے۔
آواز اٹھائیں!
نوریـن نیازی، عظمیٰ خان، ان کے بچوں اور نواسے نواسیوں کو کئی گھنٹوں سے علیمہ آپا کے گھر میں محصور کر دیا گیا ہے۔ گھر کے ملازم تک باہر نہیں جا پا رہے جبکہ گھر کے باہر پولیس کی بھاری نفری کئی گھینٹوں سے تعینات ہے۔
رات کے اس پہر عمران خان صاحب کی بہنوں اور ان کے بچوں کو غیر اعلانیہ طور پر نظر بند کر دیا گیا ہے۔
یہ پاگل پن فوراً بند ہونا چاہیے۔
آواز اٹھائیں!
انٹرنیشنل معروف صحافی یلدا حکیم !!
علیمہ خان کی گرفتاری کے بارے میں پوری دنیا کو بتا رہی ہے, علیمہ خان کی گرفتاری انتہائی افسوسناک ہے, علیمہ خان کو احتجاج سے کچھ دن پہلے گرفتار کرنا افسوناک ہے!!
اسکو پھیلائیں 🛑
ہمارا گھر محاصرے میں ہے۔ ہماری گلی کے دونوں سروں کو بند کر دیا گیا ہے، جس کے باعث ہمارے پورے خاندان کو عملاً گھر میں نظر بند کر دیا گیا ہے۔
علیمہ خانم کے بیٹے کا ٹویٹ
اہم ترین 🚨
علیمہ خان کے بیٹے شیر شاہ خان کے مطابق ہمارا گھر محاصرے میں ہے، جبکہ گلی کو دونوں اطراف سے بند کر دیا گیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس صورتحال کے باعث پورا خاندان عملاً گھر میں محصور ہو کر رہ گیا ہے۔
بریکنگ نیوز 🚨
علیمہ کے بیٹے شیر شاہ خان نے ٹویٹ کیا کہ ہمارا گھر محاصرے میں ہے۔ ہماری گلی کو دونوں اطراف بند کر دیے گئے ہیں، جس سے ہمارا پورا خاندان عملاً گھر میں نظر بند ہو کر رہ گیا ہے
#ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط