پی پی ڈیجیٹل سندھ ہیڈ @Bhuttoiest کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کریں۔ انہیں دل کا دورہ پڑنے کے باعث اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ انہیں صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے
آمین یا رب العالمین۔
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@FaryalTalpurPk
پاکستان پیپلزپارٹی ضلع قمبر شہدادکوٹ کے صدر حاجی قمرالدین گوپانگ ، ضلع جنرل سیکریٹری غلام محمد اسران ، ضلع انفارمیشن سیکریٹری ڈاکٹر نیاز احمد چانڈیو اور ضلع ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری جاوید احمد چانڈیو کی
جانب سے پاکستان کی 79ویں یوم آزادی کے موقع پر پوری قوم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت اور صدر آصف علی زرداری کی رہنمائی میں پاکستان پیپلزپارٹی جمہوریت، آئین اور عوامی حقوق کے تحفظ کے لیے اپنا کردار ادا کرتی رہے گی۔
شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے نظریے اور جدوجہد کو آگے بڑھاتے ہوئے پاکستان کو مضبوط، خوشحال اور ترقی یافتہ بنانے کے عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔
یومِ آزادی ہمیں اتحاد، جمہوریت، رواداری اور عوامی خدمت کا پیغام دیتا ہے۔
آئیں مل کر پاکستان کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔
پ پ پ ضلع قمبرشہدادکوٹ
@BBhuttoZardari@QammardinGopang
#جشن_آزادی_مبارک
کشمیر کا فیصلہ کسی بند کمرے میں نہیں، عوام کے ووٹ سے ہوگا۔ 10 اگست کو کشمیری عوام اپنے ووٹ کے حق، جمہوریت اور اپنے مینڈیٹ کے تحفظ کے لیے فیصلہ کن آواز بنیں گے۔