22 دسمبر 2022
��لیکشن کمیشن آفس ملیر
سینئر نائب صدر پیپلز ڈاکٹر فورم کراچی ڈاکٹر محمد ایوب بلوچ نے قومی اسمبلی NA-231 ملیر اور صوبائی اسمبلی PS-89 سندھ کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کراتے ہوئے۔
#VotePPP
ڈپٹی جنرل سیکٹری پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن کراچی ڈویژن @ShareefhPSF کی جانبسے "18اکتوبر 2007 امید اور خوف کی جنگ" کےعنوان سے سیمینار کا انعقاد
صدر پی پی پی کراچی @SaeedGhani1 ، نائب صدر پی پی پی کراچی سردار خان، صدر پی پی پی ضلع ملیر @SalmanAMurad ، چیئرمین ملیر ٹاؤن @janmohdppp
آمد محرمالحرام سے پہلے چیئرمین ملیر ٹائون جان محمد بلوچ, وائیس چیئرمین سید مزمل شاھ آج پیر کے روز ملیر 15 سےشیش محل تک جاری روڈ کارپیٹنگ کے کام کا جائزہ لے رہے ہیں اس موقع پر سید اظھر حسین ڈی جی کے ایم سی, سید محمد نقی, سید عباس حیدر, سید کاشف شاھ, ثمر عباس شاھ بھی ��وجود تھے
ملیر:-محرم الحرام کے سلسلے میں ٹاون ملیر میں کھلی کچہری منعقد ہوئی،
ملیر ٹاؤن کے حدود میں محرم الحرام کے دوران امن بحال رکھنے و صفائی کے بہتر انتظامات کو یقینی بنانے کے لئے TMC چیئرمین جان محمد بلوچ نے وائس چیئرمین مزمل شاہ عوامی مسائل سنیں
1/4
@BBhuttoZardari@FaryalTalpurPk
چیئرمین ملیر ٹاؤن جان محمد بلوچ نے متوقع مون سون کی بارشوں کے پیش نظر یو سی 10 غازی دائود بروئی ملیر 15 سے میمن گوٹھ روڈ پر واقع مین سیوریج لائین کے گٹروں کی جاری صفائی کی جاری کاموں کا جائزہ لیا۔
ڈی سی ملیرعرفان سلام میروانی چیئرمین ملیر ٹاؤن جان محمد بلوچ چیئرمین گڈاپ ٹاؤن طارق عزیز بلوچ کےہمراہ محرم الحرام سے قبل عزادارن حسین کے حوالےسے میٹنگ کی،
اس موقع پرشیعہ علماء امام بارگاہ منتظمین ٹرسٹی سندھ رینجرز پولیس غیر متعقلہ افسران موجودتھے
@BBhuttoZardari@FaryalTalpurPk
ڈی سی ملیرعرفان سلام میروانی چیئرمین ملیر ٹاؤن جان محمد بلوچ چیئرمین گڈاپ ٹاؤن طارق عزیز بلوچ کےہمراہ محرم الحرام سے قبل عزادارن حسین کے حوالےسے میٹنگ کی،
اس موقع پرشیعہ علماء امام بارگاہ منتظمین ٹرسٹی سندھ رینجرز پولیس غیر متعقلہ افسران موجودتھے
@BBhuttoZardari@FaryalTalpurPk
چیئرمین ملیر ٹاؤن جان محمد بلوچ نے میونسیپل کمشنر آغا سمیر خان درانی کے ہمراہ ملیر ٹاؤن کی مکینیکل اینڈ الیکٹریکل ڈپارٹمنٹ کا دورہ کیا۔ واٹر پمپس کا معائنہ کر رہے ہیں۔
چیئرمین ملیر ٹاؤن جان محمد بلوچ, وائیس چیئرمین ملیر ٹاؤن سید مزمل شاھ اور میونسیپل کمشنر آغا سمیر خان درانی کے ہمراہ مون سون کی بارش کے بعد ملیر کینٹ روڈ کا دورہ کیا اور جاری نکاسی آب کے کاموں کا جائزہ لیا۔
رات کے وقت مون سون برسات کے بعدکراچی ایئرپورٹ کے مقام پر چیئرمین, جان محمد بلوچ, کے حکم ڈائریکٹر سینیٹیشن نصیر بلوچ کی نگرانی میں نکاسی آب کا کام جاری ہے۔
رین ایمرجنسی/ملیر ٹاؤن
چیئرمین ٹاؤن میونسپل کارپوریشن ملیر جان محمد بلوچ نے وائس چیئرمین سید مزمل شاہ، TMC افسران کو ہمراہ آج ہونےوالی بارش کے سلسلے میں ملیرٹاؤن کی شاہراہوں اوردیگر مختلف یوسیز کی نکاسی آب نالوں صفائی ستھرائی کےحوالے سےدورہ کیا
@BBhuttoZardari@FaryalTalpurPk
پی پی پی چیئرمین ٹاؤن میونسپل کارپوریشن ملیر جان م��مد بلوچ نے میونسپل کمشنر ٹاؤن آغا سمیر خان درانی کو اپنے ہمراہ یوسی غریب آباد سکھیو گوٹھ میں حاجی اللہ نور جوکھیو پاک کی تزائین و آرائش کے لیے جائزہ لیا۔
چیئرمین ملیر ٹاؤن جان محمد بلوچ, وائیس چیئرمین ملیر ٹاؤن سید مزمل شاھ اور میونسیپل کمشنر آغا سمیر خان درانی کے ہمراہ مون سون کی بارش کے بعد یوسی بختاور اور یوسی بٹائی آباد کا دورہ کیا اور جاری نکاسی آب کے کاموں کا جائزہ لیا۔
پی پی پی چیئرمین ٹاؤن میونسپل کارپوریشن ملیر جان محمد بلوچ نے میونسپل کمشنر ٹاؤن آ��ا سمیر خان درانی کو اپنے ہمراہ یوسی غریب آباد سکھیو گوٹھ میں حاجی اللہ نور جوکھیو پاک کی تزائین و آرائش کے لیے جائزہ لیا۔
@BBhuttoZardari
@FaryalTalpurPk
@AseefaBZ
@WaqarMehdiPPP1
@SaeedGhani1
چیئرمین ��ی ایم سی ملیر جناب جان محمد بلوچ نے ایم سی ملیر آغا سمیر خان درانی کے ہمرہ لوکل ٹیکس اور بی اینڈ ار کے دفاتر کا دورہ کیا
ڈاریکٹر لوکل ٹیکس جناب عبدلحفیظ بلوچ اور ڈاریکٹر سینیٹیشن نصیر بلوچ نے آپ کو خوش آمدید کہا اور مون سون کے برسات کیلئے جاری انتظامات پر بریفنگ دی۔