I want to teach you..
جیسے الفاظ سے گفتگو شروع کرنے والے جس خبط عظمت کا شکار ہوتے ہیں اور خود کو عقلِ کل سمجھنے کی بیماری میں مبتلا ہوتے ہیں۔ ایسے لوگوں سے کلام کرنے سے گریز کیا جاتا ہے۔
یہی سکھایاہے دانش وروں نے ایسے لوگوں کے منہ نہیں لگتے۔
میر صاحب بھتہ دے کر محفوظ رستہ لینا شیوہ نہیں پشتونوں کا یہ بات یہ آپ کو مولانا فضل الرحمان صاحب اور ایمل ولی خان ہی سمجھا سکتے ہیں۔ جہاں تندور والا بھتہ دے کر اپنی دکان چلائے وہاں وزیراعلی کا اپنے ہی صوبے میں ایک ضلع سے دوسرے میں داخل ہونا کوئی بڑا کارنامہ نہیں ہے۔ گیارہ اضلاع میں اس وزیراعلی کی علمداری ختمُ ہوُچکی ہے۔ خودکش بمبابر کوہاٹ کی مسجد تک رسائی حاصل کر لے یہ غیر معمولی واقعہ ہے؟ کیا طالبان عمران خان کی رہائی کے لیے لڑ رہے رہیں؟ پختونخواہ کے صحافیوں سے پوچچیھیں کہ کون کتنا بھتہ دے رہا ہے۔ ایک سیاسی پارٹی یا تحریک کو دہشت گردوں سے کسی طریقے سے جوڑ نا اپنے پروفیشن سے بے انصافی ہو گی۔ مولانا سے اتنی قربت اور جنوبی اضلاع کے بارے میں آپکی ٹویٹ دیکھ کر افسوس ہی کر سکتا ہوں۔ یا تو طالبان اور پی ٹی آئی دونوں کی تحریک عمران خان کمیٹی بنا کر مشر محمود خان کو اسکا سربراہ بنا دیں۔ ۔ تا کہ بات زیادہ واضح ہو جائے۔آپ مان رہے ہیں کہ ٹی ٹی پی، پی ٹی آئی کو رستہ دے رہی ہے۔ کیوں؟ لیکن یہ سوال آپ جیسے صحافی کو اٹھانا چاہیے۔ جنوبی اضلاع میں پاکستان کے دو ہیرو لڑ رہے ہیں گورنر فیصل کریم کنڈی اور مولانا فضل الرحمان اور انکے ورکرز اور فرزند۔ باقی سارے بھتہ دے کر رستہ لے رہے ہیں۔
What part of my intellectual foreign policy post made me a “#whore” or “#slut?”
Oh never mind, the Taliban has no respect for women. This is just normal for you.
Also not a propagandist. Just a highly educated woman with an informed opinion — aka the Taliban’s worst nightmare.
پاکستان کے سالانہ بجٹ میں باقی پورے پاکستان کو ملا کر بھی سب سے زیادہ حصہ ڈالنے والا سب سے زیادہ کمانے والا کراچی شہر خود سب سے زیادہ بے سہاراہے یتیم ہے آج کے آن مائی ریڈار میں ہم دکھائیں گے کہ کراچی صرف سندھ حکومت کی نااہلی کا شکار نہیں، بلکہ وفاقی بے توجہی، ادھورے منصوبوں اور بکھرے ہوئے اختیار نے اس شہر کو عملاً یتیم بنا دیا ہے۔ کراچی ملک کے ٹیکس، صنعت، بندرگاہوں، تجارت اور روزگار میں سب سے بڑا حصہ ڈالتا ہے، مگر آج بھی ایم-6 موٹر وے، کے فور، کراچی سرکلر ریلوے، مکمل ماس ٹرانزٹ، فریٹ کوریڈور اور صنعتی منصوبے برسوں سے تاخیر کا شکار ہیں۔ ڈی ایچ اے کا 110 ملین ڈالر کا کوجن اور ڈی سیلینیشن پلانٹ ناکام ہوا، شنگھائی الیکٹرک کی اربوں ڈالر کی ممکنہ سرمایہ کاری نکل گئی، اور کے الیکٹرک اب نئے ٹیرف بحران کا سامنا کر رہی ہے۔کراچی پاکستان کو بہت کچھ دیتا رہا، مگر کراچی کو اس کا اختیار، وسائل اور حصہ کیوں نہ ملا؟آج کے OMR کی یہ آنکھیں کھول دینے والی تحقیق دیکھنے کے لیے YouTube لنک پر کلک کریں https://t.co/09k5L5RzTH
سندھ میں دیدہ دلیر کرپشن اب اس لیول پر پہنچ گئی ہے جہاں کرپشن کی تحقیقات کرنے والا اینٹی کرپشن ادارہ خود سوالوں کے کٹہرے میں کھڑا ہے۔
کراچی کے یلو لائن بی آر ٹی منصوبے میں تقریباً 8.5 ارب روپے کی مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات سندھ اینٹی کرپشن کے حوالے کی گئی تھیں، مگر سندھ ہائی کورٹ نے سخت سوال اٹھایا ہے کہ ایف آئی آر کے مہینوں بعد بھی تحقیقات مکمل کیوں نہیں ہوئیں اور چالان عدالت میں کیوں جمع نہیں کرایا گیا۔عدالت نے اینٹی کرپشن کے چیئرمین کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے یہ بھی پوچھا ہے کہ کیا تحقیقات میں تاخیر سے ملزمان کو فائدہ پہنچایا گیا اور کیوں نہ معاملہ نیب کے حوالے کردیا جائے۔ شاید یہی پس منظر تھا کہ اس بدنام زمانہ کیس کے مرکزی ملزم کو پہلی سماعت میں ہی ضمانت مل گئی یلو لائن کی لاگت بھی تقریباً 61 ارب روپے سے بڑھ کر 173 ارب روپے سے زیادہ ہوچکی ہے۔
یہ صرف ایک منصوبے کا اسکینڈل نہیں، سندھ کے پورے احتسابی نظام پر بڑا سوال ہے۔مکمل تحقیق اور چونکا دینے والی تفصیلات کے لیے OMR کا YouTube لنک ضرور کلک کریں اور پورا پروگرام دیکھیے۔ https://t.co/6LDvdKXZAC
Pakistan didn’t end the US-Iran war. But it helped get two enemies talking — and I was in Islamabad to watch it happen.
On the latest The Correspondent Podcast: my UNGA week review — Trump, Iran, the Taliban and Ukraine — and why Pakistan’s mediation still matters.
صبح سے پوری پیپلز پارٹی اور ان کے گماشتے ایک جھوٹ کو ڈیفینڈ کرنے میں لگے ہیں۔ شرجیل میمن کی گاڑی کے لیے بچھایا گیا ریڈ کارپٹ اُٹھا کر، ایریل فوٹیج بنا کر یہ سمجھتے ہیں کہ لوگ بے وقوف ہیں۔۔۔ انہی کی جاری کردہ فوٹیج اور انہی کے سوشل میڈیا سرخیلوں کی پرانی ٹوئیٹس میں وہ ریڈ کارپٹ صاف نظر آ رہی ہے جسے ڈرون فوٹیج میں اُٹھا دیا گیا ہے۔۔۔ ایک تو چور اوپر سے چتر۔
We usually reserve the word vulgar for how women dress or people speak but actual vulgar is this 👇🏾 politicians flaunting their wealth,perks,designer bags,helicopters,private planes & a lifestyle completely detached from the people they claim to represent. Isko vulgar kehtay hein
کیا شرجیل میمن لال قلعہ فتح کر کے آئے تھے کہ اُن کی گاڑی کے لیے بھی ریڈ کارپٹ بچھایا گیا؟ شرجیل میمن کا بیٹا راول میمن لندن میں سکیورٹی گارڈز کے ساتھ گھومتا ہے جہاں عرب حکمران بھی بغیر سکیورٹی کے چلتے ہیں اور یہاں شرجیل میمن کی گاڑی کے لیے ریڈ کارپٹ بچھایا جاتا ہے جہاں ابھی چند دن پہلے ایک ڈاکٹر اور اُس کی فیملی نے بھوک کی وجہ سے خودکشی کر لی تھی۔۔۔۔ افسوس، صد افسوس۔
In TV show in Gujarat, India, Hindutva leader is giving sharpen knives to women TV anchors and women tv anchors demonstrating live how to cut throats of Muslims.
میں ہر اُس آواز کو ویلکم کروں گا جو کراچی کے حقوق اور انتظامی یونٹس کی بات کرے، چاہے وہ آواز کسی بھی جماعت، تنظیم یا مذہبی پس منظر سے اٹھے۔
میرا اصول شخصیت نہیں، کراچی کا حق ہے۔
Remember when I said pay attention to what happens on the #UNGA2026 sidelines? Here we have Pakistan and Saudi Arabia conspicuously showing off their growing allignment on the world's stage.
بھائی بات یہ ہے کہ کس کس کو گٹکا خور بولو گے؟
کس کس کو لسانی بولو گے؟؟
ناانصافی اور ظلم کو سب ظلم بولیں گے۔
ہم تمھارے غول اور جھنڈ بن کر گالیاں دینے سے ڈریں گے نہیں
کوئی لسانی تعصب یا نفرت کی بات نہیں۔
محبت سے عرض ہے ۔۔ حق چاہئے۔
حق لیں گے!