کیا آپ جانتے ہیں کہ "قطار" کا تعلق کبھی اونٹوں سے بھی تھا؟
آج ہم قطار کا لفظ سنتے ہیں تو ذہن میں لوگوں کی لائن، ایک کے پیچھے ایک کھڑی گاڑیاں یا ریل گاڑی کے ڈبے آتے ہیں۔ لیکن اس لفظ کی کہانی صحراؤں تک جاتی ہے۔
عربی زبان کی قدیم لغت لسان العرب میں "قِطار" کا ایک معنی اونٹوں کا ایسا گروہ بیان کیا گیا ہے جو ایک دوسرے کے پیچھے ترتیب سے چلتا ہو۔
یعنی صحرا میں اونٹ ایک دوسرے کے پیچھے چلتے تھے تو اسے بھی قِطار کہا جاتا تھا۔
پھر وقت کے ساتھ یہی لفظ ریل گاڑی کے ڈبوں کے لیے بھی استعمال ہونے لگا، کیونکہ وہ بھی ایک دوسرے کے پیچھے جڑے ہوتے ہیں اور ایک انجن انہیں کھینچتا ہے۔
عرب دنیا میں آج بھی ریل گاڑی کو "قِطار" کہا جاتا ہے۔ عربی مجمعِ لغت کے المعجم الوسیط میں اس لفظ کے دونوں معنی درج ہیں: اونٹوں کا ایک دوسرے کے پیچھے چلنا اور ریل گاڑی کے ڈبوں کا مجموعہ۔
ذرا زبان کی خوبصورتی دیکھیے!
زمانہ بدل گیا، صحرا کی سواری کی جگہ ریل نے لے لی، لیکن ترتیب اور ایک دوسرے کے پیچھے چلنے کا تصور وہی رہا۔
ایک لفظ نے اپنے پرانے معنی کو بھی محفوظ رکھا اور نئے زمانے میں ایک نیا مفہوم بھی اپنا لیا۔
یہی زبان کی خوبصورتی ہے؛ الفاظ صرف بولے نہیں جاتے، وہ اپنے اندر تاریخ، تہذیب اور زمانے کے سفر بھی سمیٹے رکھتے ہیں۔
آپ نے کبھی سوچا تھا کہ "قطار" کا ایک قدیم تعلق اونٹوں سے بھی ہے؟
اگر کوئی آپ کی اجازت کے بغیر سوشل میڈیا پر آپ کی تصویر شیئر کرے یا بلیک میل اور ہراساں کرے تو خوفزدہ نہ ہوں۔ ثبوت محفوظ کریں، جیسے پوسٹ کا لنک، پروفائل لنک، اسکرین شاٹس اور پیغامات۔ بلیک میلر کو نہ رقم بھیجیں اور نہ ہی مزید تصاویر فراہم کریں۔ فوری طور پر این سی سی آئی اے کو شکایت درج کروائیں۔
#NCCIA #CyberAwareness #OnlineBlackmailing
@Hayati_voice@Alisafinas1 Jawad ko Khan sab se koi personal issue hai, warna yeah normal hai aur es mein koi issue nai,
yeah Khan sab ki apne workers se mohabbat hai
I have never seen a captain throw the coin away from the opposing captain, nor have I ever seen the other captain being given a look at the coin. The referee — Pycroft. Something similar happened in the last game Pakistan won?? @ICC@BCCI@TheRealPCBMedia@MohsinnaqviC42
لو جی، اب تو گوروں نے بھی پکڑ لیا
پاکستان کے خلاف میچ میں بھارت کے ٹاس ڈرامے پر انگلش ٹک ٹاک پر بھی میمز بننا شروع ہو گئی ہیں۔ ٹاس سے لے کر میچ تک، ہر جگہ سبکی ہو رہی ہے 😃🔥
#PakvsInd