#JusticeForMrPatlu#westandwithmrpattlo
کیا یہ اس سلوک کا مستحق ہے ؟
خدارا پاکستان سے محبت کا یہ صلہ نہ دے وہ بےگناہ ��ے۔ اپنی ضد اور انا کی وجہ دے پاکستان کے اس بیٹے پر یہ ظلم نہ کرے گوہ ایک محب وطن پاکستانی ہے
#injustice
مسٹر پتلو کو کل خود ساختہ مقدمے میں گرفتار کرنے کے بعد پولیس نے مسٹر پتلو کو علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔
مسٹر پتلو کو بیمار حالت میں سہارا دیکر عدالت لایا گیا۔
#justiceForMrPattlo#weststandwithmrpattlo
We stand for justice, fairness, and the rule of law. 🇵🇰⚖️
#TeamMrPattlo seeks no special treatment, only a fair trial, constitutional rights, and justice through lawful means.
JUSTICE, NOT SPECIAL TREATMENT.
#JusticeForMrPattlo#WeStandWithMrPattlo#TeamMrPattlo 🥀✨
ہم کوئی کاروائی نہیں کرنا چاہتے ہمیں ایمرجنسی میں پولیس والے ساتھ لے کر گئےاور مسٹر پتلو پر پرچے درج کیے۔
لواحقین مرحومین سیالکوٹ حادثہ
#justiceForMrPattlo#westandwithmrpattlo
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ سے اپیل ہے کہ مسٹر پتلو اور محمد کاشف جٹ کی گرفتاری کا فوری نوٹس لیں۔
قانون کی بالادستی اور انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے!
@MaryamNSharif @PunjabPolicePK
#justiceformrpattlo#westandwithmrpattlo
مسٹر پتلو محمد انصر جٹ اور ان کے بھائی محمد کاشف جٹ کی گرفتاری ��ی شدید مذمت!
10 نومبر تک عدالتی ضمانت کے باوجود گرفتاری انصاف کے تقاضوں پر سوالیہ نشان ہے
@PunjabPolicePK @DPO_Sialkot @MaryamNSharif
#JusticeForMrPatlu #WeStandWithMrPatlu