ایک سادہ سی بات ہے ۔
سندھ پہلے سے تھا پاکستان بعد میں بنا ۔
سندھ اور سندھیوں کی ایک منفرد شناخت تھی جیسے آج پاکستان کی بھی ہے۔ کوئی اپنی شناخت کو کیسے فراموش کر سکتا ہے؟ یہ بات دوسرے صوبوں پہ بھی لاگو ہوتی ہے لیکن حیرت ہے کہ ان میں احساس تشخص اتنا نہیں ہے جتنا سندھیوں میں ہے۔
هُو قومپرستيء کي انڪري حرام قرار ڏين ٿا، ڇو ته هو ٻين جي ڌرتيء کي لٽڻ چاهين ٿا.. (مولانا عزيز الله ٻوهيو) هو چوندو هو ته پنهنجي ڌرتي سان محبت، ڪرڻ عين عبادت آهي.مذهبي انتها پسنديءَ جو مخالف ھو وصيت به ڪئي ته کيس ڀيلن ۽ باگڙين جي قبرستان ۾ پوريو وڃي ته جيئن مذهبي برابري پيدا ٿئي.
یہ 1936 کی بات ہے جب سندھ، ممبئ سے الگ ہوا تھا اور کراچی کو دارالحکومت بنایا گیا. آپ اس وقت پیدا بھی نہیں ہوئے تھے، اور آپ کے دادا اور والد بزرگوار لوٹا لیکر الصبح پٹنا کے ریلوے پٹری کو کھاد دیا کرتے تھے،
اور آپ کس سندھی سے پوچھ کر سندہ آئے گے؟ .
قائد اعظم کا پاکستان ٹوٹ چکا، اب واپس چلے جائیں پٹنہ ریلوے کی پٹڑی پر 🤗
#MQM
#MQMPakistan
#Sindh
#PPP
صدر زرداری کے بغیر صوبے نہیں بن سکتے پیپلزپارٹی کا واضح موقف ہے، سندھ میں کوئی صوبہ نہیں بن سکتا. سندھ اسمبلی بھی اپنا فیصلہ دے چکی ہے
چیئرمین پیپلزپارٹی، بلاول بھٹو زرداری
تھر کی ریت، اسلام آباد کی سڑک اور پریس کانفرنس کا ہسٹیریا۔۔۔۔۔۔!
تحریر: خالد پرویز
سنا ہے اسلام آباد کے پاک-چین فرینڈشپ سینٹر میں کچھ بچوں نے گستاخی کر دی ہے۔ گستاخی بھی ایسی کہ ملک بھر کے مہنگے ترین، برانڈڈ اور ائیر کنڈیشنڈ اسکولوں کے ٹائی پوش مائی ڈیئر بچوں کو لائن میں کھڑا کر کے پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
اسلام آباد سائنس فیسٹیول 2026 کے نتائج آئے تو معلوم ہوا کہ سندھ کے چار میں سے تین سرکاری اسکولوں نے پہلی تین پوزیشنز پر قبضہ جما لیا ہے۔
پوزیشنیں لینے والوں کے پتے پڑھیے: تھرپارکر کا گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول ملنہور وینا، حیدرآباد کا گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول ٹنڈو میر غلام حسین، اور عمرکوٹ کے قصبے کنری کا گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول طالب المولیٰ۔
یعنی جہاں پینے کا صاف پانی عیاشی سمجھا جائے، وہاں کے ٹاٹ اسکولوں کے بچے وفاق کے دل میں جا کر سائنس کا لوہا منوا آئے؟
یہ تو سیدھا سیدھا امنِ عامہ کا مسئلہ ہے۔
اب ذرا ان پریس کانفرنسوں کو یاد کیجیے جو چند روز پہلے تک کراچی کی سڑکوں پر سجائی جا رہی تھیں۔ ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی کے بقراط پریس کلبوں میں سینہ کوبی کر رہے تھے کہ سندھ کے اندرونی اضلاع اور سرکاری اسکولوں کے بچے ایم ڈی کیٹ (MDCAT) کے امتحان میں اتنے زیادہ نمبر کیسے لے گئے؟
یہ تو دھاندلی ہے، یہ تو پرچہ آؤٹ ہوا ہے، میرٹ کا قتل ہو گیا ہے! ان کے نزدیک میرٹ کا مطلب شاید صرف کراچی کی مخصوص شاہراہوں پر واقع نجی تعلیمی اداروں کی فیس بک پوسٹس تک محدود تھا۔ ان کا اصرار تھا کہ جو بچہ تھر کی دھوپ میں کالا ہوا ہو، وہ ڈاکٹر بننے کا خواب کیسے دیکھ سکتا ہے؟
سندھ کے اس STREAM ایجوکیشن ماڈل نے ان سیاسی بقراطوں کے پاس باولا ہونے کا جواز ہی نہیں چھوڑا۔ اب کیا فرمائیے گا؟
اسلام آباد میں تو کوئی پرچہ آؤٹ نہیں ہوا تھا، وہاں تو سندھ کا "کوٹہ سسٹم" بھی لاگو نہیں تھا، اور نہ ہی وہاں ججز سندھ حکومت کے کارندے تھے۔ وہاں تو خالص سائنسی مقابلہ تھا اور سامنے پورے پاکستان کا اشرافیہ کھڑا تھا۔
تعصب کا چشمہ بہت دبیز ہوتا ہے، یہ حقیقت کو دیکھنے نہیں دیتا۔ لیکن تھر اور عمرکوٹ کی مٹی سے اٹھنے والے ان بچوں نے ثابت کر دیا ہے کہ قابلیت کسی خاص لسانی یا جغرافیائی طبقے کی باندی نہیں ہوتی۔
کراچی کے پریس کلبوں میں رونے دھونے والے ان سیانوں کو اب اسلام آباد کے ججز کے خلاف بھی ایک ہنگامی پریس کانفرنس کرنی چاہیے، یا پھر خاموشی سے جا کر اپنا علاج کروانا چاہیے کیونکہ ان بچوں نے ان کی سیاست کا بھورتا بنا دیا ہے۔
محنت کی جیت مبارک ہو، اور تعصب کی ہار پر تعزیت!
"کراچی کا کوئی بچہ ڈاکٹر بنے تو یہ معمولی بات ہے لیکن اگر تھر کا کوئی بچہ ڈاکٹر بنے تو لگتا ہے کوئی گڑبڑ ہے
یہ مسئلہ میڈیا کا نہیں بلکہ دیکھنے والی اس آنکھ کا ہے جسے تھر کے بیمار بچے، بھوک، افلاس اور اموات ہی نظر آتی ہیں
1/2
#SaharBaloch#TharYouth#VoiceOfIndusNews#SindhIsOne
تھرپارکر کے بچوں کی محنت سے جلتے کیوں ہو، کبی وزٹ کرو، تھرپارکر دیکھو گے تو آپ کے ہوش اٗڑ جائینگے، آپ نے تعصب پرست میڈیا سے سنا ہوگا کہ تھر میں بچے مر رہے ہیں، وہ حقیقت نہیں ہے، اس وقت تھرپارکر کی بجلی سے ملک کی فیکٹریز چل رہی ہیں۔
محنت کر حسد نہ کر
یہ حیدرآباد کی داؤد پوتا لائبریری کا صبح کا منظر کچھ یوں ہوتا ہے کہ طلبہ دوڑتے ہوئے آتے ہیں تاکہ اندر کوئی سیٹ مل جائے۔
مگر اردو میڈیا آپ کو یہ سب نہیں دکھائے گا۔ MDCAT
لندن یونیورسٹی سے 10مضامین میں نمایاں پوزیشن جامشورو کی طالبہ دیا انیل بھاٹیا نے حاصل کی ہے،
اب وجیہ ثانی جیسے نام نہاد صحافی، جماعت اسلامی اور ایم کیو ایم لندن یونیورسٹی کے خلاف بھی احتجاج کریں
کوٹہ سسٹم کا سب سے زیادہ نقصان سندھیوں کو ہوا ہے۔ ہم وفاقی حکومت اور انکے اتحادی MQM سے مطالبہ کرتے ہیں کہ آئین میں تبدیلی کرکے سندھ سے کوٹہ سسٹم ختم کیا جائے تاکہ ہمارے اردو اسپیکنگ بھائیوں بہنوں کا دیرنہ مطالبہ منظور ہوجائے اور انکو انکا حق مل سکے ہمیں اس پر کوئی اعتراض نہیں ہے
نوان صوبا يا يونٽ حضرت عمرؓ يا امام حسينؓ جي نالي تي به ٺاهيا وڃن ته قبول نه ڪنداسين:مؤلانا عبدالرزاق لاکو
هن چيو ته جي يو آءِ، سنڌ ايڪشن ڪاميٽي جي مشاورتي اجلاس ۾ پيش ڪيل سمورين قراردادن جي حمايت ڪري ٿي.
#SindhIsOne@SoomroOfficial@Sayed_ZainShah