پارٹ نمبر 2
نام نہاد انسانی حقوق اور قادیانی عناصر کا 295C کے خلاف ایجنڈا بـے نقاب
295 سی کی طرف دیکھا بھی نہیں ورنہ لبیک والے لگام ڈالنا جانتے ہیں
تحریکِ لبیک پاکستان کا سخت ردِعمل اور دوٹوک پیغام
Enforce 295C
#295C_Our_RedZone
خیبر پختونخوا میں میلاد النبی ﷺ کے اجتماعات میں رکاوٹیں اور کارکنان کو دھمکیاں، تحریک لبیک پاکستان خیبر پختونخوا کا سخت ردِعمل
خیبر پختونخوا میں پولیس اور انتظامیہ کی جانب سے میلاد النبی ﷺ منانے کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کرنے کی دوٹوک الفاظ میں شدید مذمت کرتے ہیں،
ترجمان ٹی ایل پی خیبر پختونخوا
پنجاب اور سندھ کی طرز پر خیبر پختونخوا میں بھی عاشقانِ مصطفیٰ ﷺ کے خلاف اوچھے ہتھکنڈوں کا استعمال انتہائی افسوس ناک اور باعثِ تشویش ہے،
ترجمان ٹی ایل پی خیبر پختونخوا
ریاست پر زبردستی مسلط اسلام دشمن اربابِ اختیار خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں اہل سنت کو میلاد النبی ﷺ منانے سے روک کر فرقہ وارانہ کشیدگی اور تصادم کو ہوا ��ینے کی ایک ناقابلِ قبول اور مکروہ کوشش کر رہے ہیں،
ترجمان ٹی ایل پی خیبر پختونخوا
خیبر پختونخوا پولیس پُرامن محبینِ رسول ﷺ کو دھمکیاں دے رہی ہے کہ میلاد النبی ﷺ کے جلوسوں میں شرکت کی صورت میں دہشت گردی کے مقدمات درج کیے جائیں گے،
ترجمان ٹی ایل پی خیبر پختونخوا
ڈیرہ اسماعیل خان، مردان اور نوشہرہ سمیت خیبر پختونخوا بھر میں ہمارے عہدیداران و کارکنان پر شدید دباؤ ڈالا جا رہا ہے اور انہیں سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں،
ترجمان ٹی ایل پی خیبر پختونخوا
خوشمقام، ضلع نوشہرہ میں گزشتہ 25 برس سے مسلسل سالانہ بنیادوں پر میلاد النبی ﷺ کانفرنس کا انعقاد کیا جا ر��ا ہے، تاہم اس سال کانفرنس کا اجازت نامہ جاری کرنے سے واضح انکار اور منتظمین کو دھمکایا جا رہا ہے،
ترجمان ٹی ایل پی خیبر پختونخوا
افسوس ناک امر یہ ہے کہ خیبر پختونخوا میں تحریکِ انصاف برسرِ اقتدار ہے، جو سوشل میڈیا کی حد تک تو ہمارے اوپر ہونے والے مظالم کی مذمت کرتی ہے، مگر اس کے زیرِ اقتدار صوبے میں حالات یکسر مختلف ہیں،
ترجمان ٹی ایل پی خیبر پختونخوا
بظاہر و��یرِ اعلیٰ سہیل آفریدی صاحب کی جانب سے ہمارے ساتھ اظہارِ یکجہتی محض تقاریر اور بیانات تک محدود ہے، کیونکہ عملی طور پر ان کی پولیس اور انتظامیہ ہمارے ہی خلاف سرگرمِ عمل ہیں،
ترجمان ٹی ایل پی خیبر پختونخوا
پی ٹی آئی کے اس طرزِ عمل کو صریح منافقت نہ کہا جائے تو کیا کہا جائے؟ پی ٹی آئی اور اس کی خیبر پختونخوا حکومت واضح کرے کہ وہ حقیقتاً کس کے ساتھ کھڑی ہے!،
ترجمان ٹی ایل پی خیبر پختونخوا
ہم پی ٹی آئی حکومت، وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی صاحب سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اپنے ماتحت پولیس اور انتظامیہ کو لگام دیں اور پُرامن عاشقانِ مصطفیٰ ﷺ کے خلاف جاری تمام کارروائیاں فوری طور پر بند کروائیں،
ترجمان ٹی ایل پی خیبر پختونخوا
اس سے قبل بھی سانحہ مریدکے کے فوراً بعد اور 3 جولائی 2026 کے احتجاج کے بعد خیبر پختونخوا پولیس نے یہی فسطائی روش اختیار کی تھی، جبکہ صوبائی حکومت نے خاموش رہ کر انہیں کھلی چھوٹ دی،
ترجمان ٹی ایل پی خیبر پختونخوا
ہم پی ٹی آئی کے کارکنان کو بھی متوجہ کرنا چاہتے ہیں کہ اپنی قیادت سے سوال کریں کہ یہ دوہرا اور منافقانہ رویہ کیوں اختیار کیا جا رہا ہے؟ آخر خوں لیگ کی سہولت کاری کیوں کی جا رہی ہے؟،
ترجمان ٹی ایل پی خیبر پختونخوا
آخر میں ہم اپنی مرکزی قیادت کا یہ پیغام دوبارہ دہرانا چاہتے ہیں کہ ”اگر تاجدارِ ختم نبوت ﷺ کی آمدِ باسعادت کی خوشیاں منانا جرم ہے، تو یہ جرم ہم ہر بار کریں گے، سرِ بازار کریں گے اور وقت آیا تو سرِ دار بھی کریں گے!“،
ترجمان ٹی ایل پی خیبر پختونخوا
جاری کردہ:
شعبہ نشر و اشاعت
تحریک لبیک پاکستان خیبر پختونخوا
پارٹ نمبر 1
نام نہاد انسانی حقوق والوں کو فلسطینی عوام پر کیا گیا ظلم نظر کیوں نہیں آتا قادیانی عناصر اور نام نہاد انسانی حقوق کا 295C کے خلاف ایجنڈا بـے نقاب
تحریکِ لبیک پاکستان کا سخت ردِعمل اور دوٹوک پیغام
Enforce 295C
#295C_Our_RedZone
آزادی اظہار کا لبادہ اوڑھ کر ناموس رسالت لﷺ کے تحفظ کو نشانہ بنانا آزادی نہیں قانون کی حدود سے فرار ہے
آزادی وہاں تک ہے جہاں آئین اور قانون کی حدود قائم رہیں ناموس رسالتﷺ کے معاملے میں قانون روندنے یا قانونی تحفظ ختم کرنے کا مطالبہ قابل قبول نہیں
Enforce 295C
#295C_Our_RedZone