پاکستان پیپلز پارٹی ضلع حیدرآباد کے انتہائی سنئیر جیالا ورکر سلیم مٹھائی والے گزشتہ دنوں سے علیل ہیں، آج ان کی عیادت کو انکی رہائش گاہ پر انجینئر عبدلواحد راجپوت، اکرم سموں، آغا عرفات، رضا انصاری، عاقب قریشی، سید وقاص شاہ اور انتخاب انصاری کے ہمراہ ملاقات ہوئی
حیدرآباد 30 جولائی
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع حیدرآباد کے صدر *سید حسین طارق شاہ جاموٹ* جنرل سیکریٹری *وسیم راجپوت* کی ہدایات کے مطابق *جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات* کے سلسلے میں حیدرآباد میں گڈس ناکہ یثرب ہوٹل اسٹیشن روڈ پر مقیم کشمیری ووٹ،اکرم سموں کچھی، تھے
میرے پیارے بھائیو جسے دوست خرم علی مرزا بھائی نے مجھے اور میرے دوستو کو اللہ کے گھر خانہ کعبہ میں یاد کیا اور ہمارے لیے دعا کی ۔میں ان کا شکر گزار ہوں اللہ انہیں ہمیشہ خوش و اباد رکھے امین ♥️♥️♥️♥️♥️♥️
پیپلز انجینئر فارم ضلع حیدرآباد کے نائب صدر و کوآرڈینیٹر وسیم راجپوت انجینئر عبدلواحد راجپوت، پیپلز یوتھ ونگ پی ایس 65 اطلاعات سیکریٹری و ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹر رضا انصاری، سینئر ورکر آغا عرفات، ہیلتھ کمیٹی ڈسٹرکٹ حیدرآباد کے صدر اکرم سموں کچھی، جنرل سیکٹری عاقب قریشی، نے پی پی
اصف علی زرداری کی 71 ویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری اسد ابڑو عمیر مولا بخش چانڈیو ۔ضلع حیدراباد کے جنرل سیکرٹری کے کوارڈینیٹر انجینیئر عبدالواحد راجپوت بھائی ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کے صدر لالا اکرم سمون کچھی عاقب قریشی رضا انصاری آغا عرفات سید غلام مصطفی شاہ
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع حیدراباد کے جنرل سیکرٹری وسیم راجپوت بھائی کے کوارڈینیٹر انجینیئر عبدالواحد راجپوت بھائی اور ماما رند سے خوشگوار ماحول میں ملاقات کی ۔۔۔