"اپنے گھر کے خواب کو حقیقت بنا رہی ہے وزیراعلی مریم نوازشریف"
اپنی چھت اپنا گھر 🏡 پروگرام کے تحت پنجاب بھر میں گھروں کی تعمیر جاری ہے، لوگ وزیراعلی پنجاب @MaryamNSharif کے لئے دعاگو اور شکرگزار ہیں کہ انکے بلا سود قرض فراہمی کے پروگرام سے ان کے خواب سچ ہو رہے ہیں
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے نئے وفاقی وزراء، وزراء مملکت اور مشیروں سمیت وفاقی کابینہ کے ارکان کی ملاقات
آپ سب کا انتخاب آپ کی قابلیت اور صلاحیتوں کی بنیاد پر کیا گیا ہے، وزیراعظم
ہم سب اللہ تعالیٰ اور عوام کی عدالت میں جواب دہ ہیں، وزیراعظم
ایک سال کے عرصے مہنگائی میں خاطر خواہ کمی، زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ، ترسیلات زر میں اضافہ اور دیگر معاشی اعشاریے آئندہ سالوں میں مزید بہتر بنانے کے لیے انتھک محنت جاری رکھیں گے، وزیراعظم
تمام وفاقی وزراء اور کابینہ کے دیگر ارکان کی کارکردگی کا باقاعدہ اور متواتر جائزہ میں خود لوں
جب رانا ثناء اللہ پر مقدمہ درج کیا گیا میں نے اس میٹنگ میں عمران خان کو کہا تھا جس میٹنگ میں شاہ محمود اور اسد عمر وغیرہ سب لوگ موجد تھے میں نے کہا اپ نے جو کام رانا ثناء اللہ کے ساتھ ڈالا ہے وہ غلط ہے ۔
میں نے ان کو کہا تھا رانا ثناء اللہ بھگت لئے گا آپ سب سے نہیں بھگتا جانا
“آج ایک تاریخی لمحہ! پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر نے اپنے بچے کو سرکاری اسکول میں داخل کروا کر یہ ثابت کر دیا کہ سرکاری تعلیم کا مستقبل روشن ہے۔ یہ صرف ایک وعدہ نہیں، بلکہ عملی قدم ہے کہ ہر بچہ یکساں معیاری تعلیم حاصل کرے گا۔ پورے پنجاب کو ان پر فخر ہے! ✨📚 #روشن_تعلیم_روشن_پاکستان”
محکمہ جنگلی حیات کی کامیاب کارروائی میں جھنگ اور تونسہ بیراج سے نایاب آبی پرندے اور ایک ریچھ غیر قانونی قبضے سے بازیاب کر کے دریائے سندھ میں آزاد کر دیے گئے۔ ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے چالان عدالت میں پیش کیا گیا ہے۔ پنجاب میں جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے سخت اقدامات جاری ہیں اور غیر قانونی شکار یا جنگلی جانوروں کی غیر قانونی تجارت کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔