خدا کرے کہ مری ارضِ پاک پہ اُترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو
یہاں جو پھول کھِلے، وہ کھِلا رہے صدیوں
یہاں خِزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو
خدا کرے کہ مرے اِک بھی ہم وطن کے لئے
حیات جُرم نہ ہو، زندگی وبال نہ ہو
آمین
(سالانہ 25 سے زائد ریٹرن ٹرپس)، اندرون ملک فری ریل یا ایئر ٹریول، ہر اجلاس میں شرکت پر 6,000 یومیہ الاؤنس، اپنا اور فیملی کا مفت علاج،
دفتر کے لیے مفت ٹیلیفون اور انٹرنیٹ کنکشن ۔۔۔۔ اور جی حضوری کو حلقے کی رعایا ۔۔۔۔ 🫡 دوسری طرف 8500 روپے ماہانہ کمانے والا غریب نہیں ہے!
2/2
اس زندہ لاش کی تنخواہ میں %600 اضافہ ، بنیادی تنخواہ 519,000 ، نئے بجٹ میں اضافی مراعات و الاؤنسز کی بھرمار، رہائشی سہولت، سرکاری پارلیمنٹ لاجز میں مکمل فلیٹ، یا کرایہ کی صورت میں ڈیڑھ لاکھ ماہانہ ہاؤسنگ الاؤنس بجلی، گیس، پانی، پٹرول مفت۔۔۔۔
سفری الاؤنس، ہوائی جہاز کے ٹکٹس
1/2
۔
اُنہیں کہنا۔۔!
کہ ھم نے
چھوڑ دی ضد
اُن سے ملنے کی۔۔
تقاضے تشنگی کے
ساحلوں پہ چھوڑ آئے ھیں
ھمیں معلوم ھے
بے درد موسم کی رضا کیا ھے؟
ھم اپنے خواب سارے
پانیوں پہ چھوڑ آئے ھیں۔۔۔!!!
.
یہ سب وہ کنجر کے بچے ہیں جنکو پی ٹی آئی والے شدید زخمی اور مرے ہوئے دکھلا رھے تھے۔ وڈیو مکمل ہونے کے بعد یہ لاشیں اپنا میک اپ صاف کرنے گھروں کو جا رہی ہیں۔۔ مجال ھے ان غداروں کو سپورٹ کرنے والوں کو کچھ شرم آ جائے۔ کالعدم ایکشن کمیٹی کا بھیانک چہرہ سامنے آنا شروع ہو گیا ھے۔۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح الخیر اللہ اللہ سبحانہ و تعالی اپ سب کو سلامت رکھے خوش رکھے اباد رکھے ہر قسم کی مشکلات دکھ تکلیف بیماری سے محفوظ رکھے اپنے حفظ و امان میں رکھے کسی کا محتاج نہ کرے امین یا رب العالمین
زندگی میں ایک بات ہمیشہ یاد رکھیں۔۔کسی کے پیچھے مت بھاگیں بھلے آپ کو جتنی بھی اسکی ضرورت ہو، جتنی بھی محبت ہو کیونکہ جب ہم کسی کے پیچھے بھاگتے ہیں تو لوگ اور تیز بھاگتے ہیں اتنا تیز کہ ہم تھک جاتے ہیں۔ ساری طاقت ختم ہو جاتی ہے۔۔۔ہم گر جاتے ہیں مر جاتے ہیں مگر کوئی مڑ کے نہیں آتا
🌙✨
تمام اہلِ اسلام کو میری طرف سے دل کی گہرائیوں سے ذی الحج کا چاند بہت بہت مبارک ہو ❤️
اللہ پاک یہ بابرکت مہینہ ہم سب کے لیے خوشیوں، رحمتوں، آسانیوں اور برکتوں کا سبب بنائے، آمین 🤲
اس بچے کی جگہ کوئی امیر کرکٹر ہوتا یا خوبصورت کھسرا یا سٹیج ڈراموں کی کوئی ڈانسر تو مولانا جمی صاحب نے بیڈ روم تک لے جا کر جپھی ڈالنی تھی۔غرور دیکھیں اس بہروپیے کا۔
🚨جمائمہ کی شادی یہودی کمیرون کے ساتھ ہورہی ہے،
🚨اسکے بعد ٹیریان نیازی نے نتن یاھو کے بھتیجے جوج یاھو سے شادی کی تیاری کرلی،
🚨یوتھیوں کے لیے 2026 خوشیوں بھرا سال ثابت ھورھا ھے ۔
۔