اور ناظرین زہریلے یوتھیے نے یہ ویڈیو اپنے اکاؤنٹ سے ڈیلیٹ کردی ہے لیکن مورخ پرامید ہے کہ سعودی حکام سعودی قوانین کے مطابق اس یوتھیے کو وہیں واپس تُن کر ائیں گے جہاں سے یہ گندہ غلیظ نطفہ دائی کے ہاتھ لگا تھا
لاشیں تو ازلی دشمنوں کے درمیان جنگ میں بھی واپس کی جاتی ھیں ۔ یہ کون زہریلے لوگ ھیں جو لاشوں کی بھی بیحرمتی کرتے ھیں اور وارثوں کواغوا کرکے ننگا کرکے تشدد کرتے ھیں ۔
میں نے تو صرف جغرافیہ کے حوالے کشمیریت پہ سوال اٹھایا تھا تو کمیٹی والوں کو بڑا ناگوار گزرا تھا۔ سیاسی مسائل پہ جب متشدد ھتھکنڈے اور زبان استعمال جاتی ھے تو ریاست پھر طاقت کے استعمال میں حق بجانب ھو جاتی ھے۔
پاکستان اور کشمیر میں شہیدوں کے مقدس خون کا رشتہ ھے۔ اس رشتے پہ حملہ کا ھر قیمت پہ دفاع کیا جائے گا۔ اختلاف اور سیاسی ڈائیلاگ مستند رویہ ھے۔ اس کے علاوہ جو رستہ اختیار ھو گا اسکے نتائج ھونگے۔
میرے سیاسی تجربے کے مطابق پاکستان میں صرف نواز شریف ہی بہتر نظام چلا سکتا ہے- باقی اس لیول کا کوئی لیڈر دستیاب ہی نہیں-
(چودھری نثار علی خان سابق وفاقی وزیر داخلہ)
کافی وقت فارغ رہ کر اکثر دماغ ٹھکانے پر آ ہی جاتا ہے- لیکن اس بات کو کیسے بھولا جائے کہ "اس لیول کے لیڈر" کو اس چودھری نے عین اسوقت دغا دی جب اسے سب سے زیادہ اسکے ساتھ اور وفاداری کی ضرورت تھی-
بظاہر یہ ن لیگ کے ایک انتخابی جلسے کی ویدیو ہے لیکن یہ مجمع اس حقیقت کی گواہی دے رہا ہے کہ کشمیری عوام اپنے مسائل کا حل ووٹ کی پرچی میں تلاش کر رہے ہیں نہ کہ تصادم اور انتشار میں۔۔
مکہ مکرمہ: 7 اگست 2026.
*وزیراعظم محمد شہباز شریف کا دورہءِ سعودی عرب*
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی مکہ مکرمہ میں قصر الصفا آمد، سعودی ولی عہد و وزیرِ اعظم شیخ محمد بن سلمان بن عبد العزیز آلسعود نے وزیرِ اعظم کا استقبال کیا.
#TeamSNI
ہندوستان ایکشن کمیٹی کا دعویٰ تھا کہ کشمیری عوام کسی سیاسی جماعت کے ساتھ نہیں اور انتخابات میں ریاستی مشینری اپنا جادو دکھا رہی ہے جبکہ آج راولاکوٹ کی بغل حویلی میں کشمیریوں کے اکٹھ نے بوتھا تروڑ جواب دے دیا ہے اور آزاد کشمیر پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا ہے
راولاکوٹ کے پاس حویلی میں کن کترا کمیٹی کے اکھٹ سے تین گنا بڑا اجتماع نعرے لگا رہا ہم پاکستانی ہیں پاکستان ہمارا ہے.
اور جناب الجزیرہ کہتا اس الیکشن میں عوام شریک نہیں...!
نقوی صاحب سسٹم ھر وقت evolve ھو رہے ھوتے ھیں اور ھونے چاہییں ۔ نمونے کے طور پہ PCB میں کوئی انقلاب لائیں کرکٹ کے شائقین PCB کی پرفارمنس سے کوئ اتنے مطمئن نہیں۔ PCB میں تو اقتدار کل آپ کے پاس ھے نہ وزیر اعظم ھے نہ پارلیمنٹ ھے نہ کوئ فرسودہ سیاسی نظام رکاوٹ ھے۔
علیم خان صاحب کے پاس self respect نامی کوئ چیز ھے تو اس بیان کے ساتھ استعفیٰ دیں اور حکومت مخالف بینچوں پہ بیٹھنے کا اعلان کریں ۔ حوصلہ کریں ۔ صرف بیان نہ دیں ۔ راوی کنارے لوگ جنکو چونا لگا ھے وہ پچھلے سال سے رو رہے ھیں ۔ اسمبلی کا اجلاس آنے والا ھے۔ دیکھتے ھیں صرف بھڑکیں ھیں یا کوئ استعفی دے کر کشمیری بھائیوں کے ساتھ راوی کنارے رہنے والے متاثرین کے ساتھ بھی محبت اور یک جہتی کا اظہار کریں ۔ سیاست کبھی کبھی کوئ شرم کوئ حیا بھی مانگ لیتی ھے۔
کل تک پرائیویٹ سکول ماسٹر لیکن آج لندن کے مہنگے ترین علاقہ میں ولا کے اندر بچوں کے ساتھ کرکٹ کھیل رہے تھے اور کوئی یہ سوال پوچھنے والا نہیں کہ ادھاری نسوار لینے والا اور موٹرسائیکل کا پٹرول ختم ہونے پر لما ڈال کے پمپ تک لیجانے والا آج ارب پتی کیسے بن گیا
ہم گوگی پنکی کو روتے رہے
عراق کے شہر بصرہ پر سعودی اتحاد کا دوسرا بڑا حملہ۔ حملے میں83 ایرانی مشیر و دھشت گردوں کی کثیر تعداد ھلاک
ھلاک دھشتگردوں میں کثیر تعداد اربعین کے موقع پر ایرانی و دیگر غیرملکی دھشت گردوں کی تھی
677 ھلاکتیں کنفرم
ھسپتال ذرائع
کرکٹ کا ستیاناس “ بلوچستان کا ستیاناس “ کشمیر کا ستیاناس “ اسلام آباد کا ستیاناس “ خیبرپختونخوا کا ستیاناس وزیر داخلہ نے کر دیا ہے
بلوچستان میں لاشیں گر رہی تھی موصوف نیویارک میں وزیر خارجہ بن کر گھوم رہے تھے منہ نہ کھلوائیں تو بہتر ہے استعفی دو گھر جاو
2
اہل تشیعوں کو میں ابن سبا یہودی کے پیروکار اس لیےکہتا ہوں کہ ان کے دل میں آج بھی اس زندیق کا پیدا کیاہوابغض ہے😡حضرت ام کلثوم بنت علی رضی اللہ عنہ کا نکاح حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ان کوقبول نہیں کیونکہ ابن سبا یہودی نے ان رافضییوں کے دل میں صحابہ سے نفرت ڈال دی تھی
اسد قیصر نے پہلے بنی گالہ میں ستر اسی کروڑ کا فارم ہاوس بنایا اب لندن میں ولا بنا لیا ہے زیادہ پرانی بات نہی جب یہ سکوٹر پر پھرتے تھے
پاکستان میں ہر انقلابی تحریک سے منسلک لوگ کچھ عرصہ بعد اتنے ہی امیر ہو جاتے ہیں سب سیاستدان ترقی کر رہے ملک البتہ ڈوب رہا
میرپور واقعی پر بی بی سی کی رپورٹ ہے کہ ایک بندے کی ہلاکت ہوئی ہے،،،جبکہ ایکشن کمیٹی کا پراپگنڈا ہے کہ ہمارے 30 لوگ مارے گے اور پیدائشی جھوٹے یوتھیوں کا کہنا ہے 500 لوگوں کو گولیاں ماری ہے 👋
راجہ پرویز اشرف کو امیر مقام صاحب نے کرارا جواب دیا ہے،ناقابل تردید ثبوت پیش کیے ہیں جو ثابت کرتے ہیں کہ چوہدری یسین کو شکست کیسے ہوئی،عوام نے ووٹ نہیں دیے،ایک ایک چیز پیش کی ہے
جس مسجد بلال کے امام مسجد کو گولی لگنے اور مرنے کا واویلا مچایا جا رہا ہے،،،
وہ بھی زندہ اور صیحیح سلامت ہے اور مسجد بھی محفوظ ہے
اندازہ کرو کہ اس ملک الباکستان اور اس کی محافظ پاک فوج کا کس احسان فراموش اور کتی قوم سے پالا پڑا ہے👋