MS grad from Bahria University Islamabad 🎓 | Professor by passion, shaping young minds 📚 | Nature enthusiast 🌿 | Proud follower of Bacha Khan's ideology 🕊️
@atifthepoet . SIFCبنانے اور مانئز اینڈ منرلز بل صوبائی اسم��لی سے پاس کرانے کی ناکام کوشش سے لیکر ستائیسوی آئینی ترمیم کے ذریعے فاٹا انضمام کو رول بیک کرنے، جرگہ سسٹم دوبارہ بحال کرنے کی ناکام کوششں کے بعد اب صوبے تقسیم کرو تاکہ اٹھارویں ترمیم کو کمزور کرکے سب کچھ "ان" کے کنٹرول میں آجائے
. SIFC بنانے اور مانئز اینڈ منرلز بل صوبائی اسمبلی سے پاس کرانے کی ناکام کوشش سے ��یکر ستائیسوی آئینی ترمیم کے ذریعے فاٹا انضمام کو رول بیک کرنے، جرگہ سسٹم دوبارہ بحال کرنے کی ناکام کوششں کے بعد اب صوبے تقسیم کرو تاکہ اٹھارویں ترمیم کو کمزور کرکے سب کچھ "ان" کے کنٹرول میں آجائے
@khanzamankakar ہمیشہ اے این پی کو ووٹ دیا جب تک بشیر شہید زندہ تھے میرے ایم پی اے تھے - اسکے بعد پارٹی کا جو حال ہوا سب کے سامنے ہے_ قیادت تبدیل کر لیں لوگ واپس آنا شروع ہو جایئں گے _ ہوتی جیسا بھی تھا کم از کم پارٹی کو سنبھالا ہوا تھا - Bring Hoti Back
26 اگست — یومِ شہادتِ نواب اکبر خان بگٹی
سلام، سدا سلام، شہید نواب اکبر خان بگٹی!
ایسے اکابرین کو سلام، جو 80 سے 85 برس کی عمر میں بھی دھرتی ماں اور اس کے سینے میں چھپے قدرتی خزانوں کو اپنی قوم کے مستقبل کے لیے محفوظ بنانے کی جدوجہد کرتے رہے، اور بسترِ مرگ کو قبول کرنے کے بجائے اپنی جان دھرتی پر نچھاور کر دی۔
سلام، سدا سلام، شہید نواب اکبر خان بگٹی!
@Khadimhussain4 کیا صوبوں کی تقسیم حقیقی انتظامی ضرورت اور عوامی رضامندی کی بنیاد پر ہوگی، یا اسے 18ویں ترمیم کے ذریعے حاصل ہونے والی صوبائی خودمختاری اور پختونخوا کی سیاسی شناخت کو کمزور کرنے کے لیے استعمال کیا جائے گا؟
کیا صوبوں کی تقسیم حقیقی انتظامی ضرورت اور عوامی رضامندی کی بنیاد پر ہوگی، یا اسے 18ویں ترمیم کے ذریعے حاصل ہونے والی صوبائی خودمختاری اور پختونخوا کی سیاسی شناخت کو کمزور کرنے کے لیے استعمال کیا جائے گا؟
آپ نے 1970 میں پاکستان کا 43 فیصد حصہ بلوچستان کو دے دیا تو کوئی ایک شخص کوئٹہ میں بیٹھ کر پاکستان کے 43 فیصد حصے کو کیسے چلا سکے گا، حیدر آباد کے دوست سے پوچھا تو کہنے لگا جنرل مشرف کے لوکل گورنمنٹ کے بعد یہاں کام نہیں ہوا کیونکہ یہاں سے پیپلزپارٹی جیتتی نہیں ہے اس لیئے کام بھی نہیں کرتی، نئے صوبوں میں صرف شناخت کا مسلئہ ہے تو ایک گورنر بٹا دے جو پورے صوبے کو ریپریزنٹ کرے اور نیچے چار یا جتنے چاہیے صوبے بنا دے۔ فواد چوہدری
@fawadchaudhry #AryNews #Karachi #Balochistan
پښتانه سوال کوی چه په عدم تشدد تاسو څه ګټه دې وطن له راوړه؟
تشدد خو ده وطن وران کو
چہ کلہ فقیرایپی ٹوپک راوغسثو نو پښتانه ټول کشمیر غزه ��اړل، او که نن جنرل سادات ټوپک راواغستو نو کنزو یې او د ریاست اکاونټونه ورله ډاډګيرنه ورکوي خو ده یاد ساتئ چه ده نوې جګړه به وطن نور خوار کې
🚨🚨 ڈی جی آئی ایس پی آر کی معنی خیز پریس کانفرنس!!
بطور میڈیا مینیجر اور سیاست کا طالبعلم جو میں سمجھا ہوں کہ:-
-عسکری ادارے سویلین حکومت کی ناقص کارکردگی کا مزید بوجھ اُٹھانے سے گریزاں ہیں۔
- سیاست اپنی ��گہ لیکن دہشتگردی اور مُلکی دفاع پر کسی قسم کا سمجھوتہ ناممکن ہے۔
-انتظامی ڈھانچہ مضبوط بنانے کے لیئے مزید انتظامی یونٹ ناگزیر ہیں لیکن قومی یکجہتی کے تقا��ے مدنظر رکھتے ہوئے قومی اتفاقِ رائے سے ہی فیصلہ کیا جانا چاہئیے۔
-ریاستی مفاد کو کسی کے بھی سیاسی مفاد کی بھینٹ نہیں چڑھنے دیا جائے گا. المختصر، ریاست کسی کی بھی سیاست پر مقدم ہے۔( یہ وہ بات ہے جو میں نے ایک سال پہلے کی تھی)
#سیاست_نہیں_ریاست
@OfficialDGISPR
ہم نے الیکشن سے پہلے کہا تھا کہ شیر افضل ( @sherafzalmarwat )مقتدروں کے منظور نظر ہے، مقصد ان کا عمران خان کے نام پہ PTI سے ووٹ لیکر ANP کے قائدین کو اسمبلی سے باہر کرنا تھا جو وہ کر کے ہیں
شیر افضل کو دو دن بعد چھوڑ دیا گیا تھا
موصوف اب غلام آحمد بلور کی خلاف الیکشن میں حصہ لینگے، یہ آقاؤں کی طرف سے پی ٹی آئی والوں کیلئے مسیحا پیش کیا گیا ہے یہ مہرہ ہے مقصد عمران کی نام پہ ووٹ لینا ��ور ANP کی قائدین کو اسمبلی سے باہر رکھنا ہے