اس چند سیکنڈ کی ویڈیو نے
مریم نواز کی سیاست کو نئے
مقام پر کھڑا کر دیا۔
حالیہ تاریخ میں پہلی بار کسی حکمران نے غریب سے استحصالی امیر کو خود"طمانچہ"مروایا ہے۔
غریب کی عزت نفس"بحال"کروائی ہے۔
عوامی راج کی طرف بڑا قدم👏
(اسد آر چوہدری)
وزیر اعلیٰ پنجاب نے انصاف کی انوکھی مثال قائم کردی ، سگریٹ پینے سے منع کرنے پر پٹرول پمپ ورکر کو تھپڑ مارنے والے بگڑے رئیس زادے کو اسی مقام پر لے جاکر اسے ملازم سے تھپڑ پڑوا دئیے ۔
#MaryamNawaz#punjabpost#PunjabGovernment
KP میں تجاوزات کی ویڈیو دیکھ کر ایسا لگتا ہے جیسے قبضہ مافیا کی حکومت تھی جس کو دل چاہا پیسے لے کر سرکاری زمین پر قبضہ کرا دیا یہ ان کے باپ کی سڑکیں تھیں؟
پختونخوا سے 13 سالہ عمرانی بند کا صفایا بہت ضروری تھا
اب یوتھیوں کو بھی سمجھ آ گئی ہو گی 90 ارب کا مقروض صوبہ 1200ارب سے زیادہ کا مقروض کیسے ہو گیا
#بدلتا_نکھرتا_مضبوط_KP
اس کو پتا ہے اس قتل کی سزا اس کو ہونی نہیں خاندان کو دیت کی رقم دے کر منہ بند کروا دے گا۔۔ اس لئے بچے کی کچلی ہوئی لاش کے پاس تسلی سے بیٹھا بیان دے رہا ہے۔۔
بابا نے اج تک صرف صنف نازک کے جن نکالے تھے، پہلی دفعہ gen z والا مردانہ جن سامنے آ گیا۔۔۔۔
بابا کی دھلائی قابل دید ہے۔۔۔ یہ رامی لوگ ان کا دھندہ چوپٹ کروائیں گے۔۔😂😂😂😂
نام نہاد شعوری طبقہ نے
پہلے کہا ہائے ہائے وسیم یتیم مر گیا ریاست کہاں ہے۔
ریاست نے انگڑائی لی تو کہا ملزم گرفتار کیوں سی سی ڈی کہاں ہے۔
پھر وہ خبر آ گئی کہ ظالم جہنم واصل ہوا
تو پھر کہا لاش کدھر ہے ہم لاش کی فوٹو دیکھے بغیر نہیں مانیں گے پولیس نے اسے چھپا دیا
پھر لاش سامنے آئی جنازہ سامنے آیا تو کہا
ہائے ظالم کو کیوں مارا اسکے بچے یتیم ہو گئے
تم نے زیادتی کر دی ہے۔
اگر یہ شعور ہے تو میں ایسے شعور پر لعنت بھیجتا ہوں
بڑی نایاب ویڈیو لگا رہا ہوں جب عمران خان امریکا کو پاکستان میں اڈے دینے کے فیصلے کی تائید کر رہا ہے اس میں نیازی کے دو جھوٹ سامنے آتے ہیں ایک مشرف کا ساتھ نہیں دیا دوسرا امریکی غلامی نامنظور یہ ویڈیو یوتھیوں کو شرمندہ کرنے کے لئے کافی ہے۔
ترکی بھی اپنی فوج سعودیہ میں اتارنے لگا ہے اور پاکستان پہلے سے ہی وہاں موجود ہے
گیم بڑے نہیں اچھے خاصے بڑے مرحلے میں داخل ہو رہی ہے
ہر حال میں سعودیہ خاص طور پر حرمین شریفین کا دفاع ہو کر رہے گا مکہ معاہدہ پر عملدرآمد ہو کر رہے گا
اسلام کی فوج زندہ باد