#پیرکوہ ڈیرہ بگٹی
پیرکوہ میں عارضی طور پر پانی کی ترسیل اور وبا کو کنٹرول کیا گیا تھا، لیکن ایک بار پھر پیرکوہ میں پانی کی قلت ہونے لگی ہےگورنمنٹ کی طرف سے پانی کے مستقل حل کےلئے کوئی خاطرخواہ اقدام نہ ہونے کی وجہ سےوہاں کے رہائشی اپنے آبائی علاقے کو چھوڑنے پر مجبور ہورہے ہیں
The forests of Sherani Balochistan have been burning for the last ten days, The gov is still silent, The provincial government must come into action immediately. Precious mountain, trees and wildlife will burn into ashes if action is not taken immediately. #SaveOurBurningForests
پیر کوہ ڈیرہ بگٹی میں پانی کی قلت پر انسان اور جانور بری طرح متاثر ہورہے ہیں۔ حکومت فوری طور پر ایمرجنسی نافذ کرے اور میڈیکل ٹیمیں بھیجے وگرنہ حکومتی غفلت مزید زندگیوں کے نقصان کا باعث بن سکتی ہے ۔ #PirKohKoPaniDo
کل قیامت کو آقا دو جہاں کے سامنے ہم پیرکوہ کے باسی یہی کہیں گے آقا آپ کے خلق مخلوق پانی کے بوند بوند کو ترستے رہے ہیں مگر ہمارےمنتخب نمائندے ایم این اےایم پی اے ہوٹلوں میں انجوےکرتے رہیں ہمارے ساتھ بہترین انصاف کریں
انشاء اللہ بہترین انصاف ہوگا #PirKohKoPaniDo@ShahzainBugti3