@pro_pak_1947 لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ مَن�� كَانَ فِي قَلْبِهِ مِثْقَالُ ذَرَّةٍ مِنْ كِبْرٍ»
ترجمہ: جس شخص کے دل میں ذرہ برابر بھی تکبر ہوگا، وہ جنت میں داخل نہیں ہوگا۔
بسلسلہ روزانہ کی بنیاد پر جنرل نالج پول میں آج کا سوال یہ ہے ⬇️👇⬇️👇
🌟۔ جنت می�� سب سے بڑی نعمت کون سی ھوگی ؟
نوٹ⬇️
🔄🔄 کرکے کمنٹس میں اگر تفصیل ھو تو لازمی لکھا کریں۔ ھو سکتا ھے آپ کسی اس سے علم پھیلاتے والوں کی صف میں شمار ھو جائیں شکریہ