وَإِنَّكَ لَعَلَىٰ خُلُقٍ عَظِيمٍ
اور بے شک آپ (ﷺ) عظیم اخلاق کے مالک ہیں۔ (سورۃ القلم 68:4)
تمام اہلِ وطن اور امتِ مسلمہ کو 12 ربیع الاول کی دلی مبارک باد!
یہ بابرکت دن حضورِ اکرم ﷺ کی ولادت کی خوشی کے ساتھ اپنے ایمان اور عمل کے جائزے کا موقع ہے۔ آپ ﷺ نے امت کو اتحاد، علم، دیانت اور نظم و ضبط کا درس دیا اور ایک منتشر معاشرے کو اعلیٰ اخلاق سے جوڑ دیا��
آج ہمیں محبتِ رسول ﷺ کو صرف الفاظ تک محدود نہیں رکھنا، بلکہ اسے اپنے کردار، صفائی، انصاف اور عمل کا حصہ بنانا ہے۔ سیرتِ مصطفیٰ ﷺ ہی ہماری اصل رہنمائی اور ذمہ داری ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں اسوۂ حسنہ پر عمل کرنے اور پاکستان کو ایک مضبوط و باوقار ملک بنانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین!
#12RabiUlAwal #EidMiladUnNabi #SeeratUnNabi #Pakistan
زندگی میں کبھی موقع ملا تو اس نوجوان کو ڈھونڈ کر اس کا ماتھا ضرور چوموں گا۔۔۔۔
لہجے میں کیا دلیری ہے۔۔۔۔ کتنی جرات اور دلیل کے ساتھ پاکستان کا دفاع کر رہا ہے اور یہودی فتنے کو ٹھوک کر رہا ہے
جب تک ایسے نوجوان موجود ہیں، تب تک پاکستان محفوظ ہاتھوں میں ہے۔۔۔
#ProudPakistani
��زیراعلیٰ پنجاب کا کرپٹ عناصر کیخلاف سخت اقدامات کا فیصلہ
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا کرپشن کے خلاف فیصلہ کن اقدامات کا اعلان ، کرپشن کے لئے بدنام پولیس افسروں کو ایس ایچ او نہ لگانے کا حکم
عالمی شہرت یافتہ امراض دل کے ماہر ڈاکٹر حسنات مریم نواز کے ویژن کی تعریف کررہے ہیں اور بتارہے ہیں کہ جناح کارڈیالوجی میں جلد آرٹیفیشل دل کے ٹرانسپلانٹ بھی شروع کیے جائیں گے،ایسا تو یورپ میں بھی نہیں ہوتا،ویلڈن مریم نواز
ایک لفنگا کرنل کے سر پر راڈ برسا رہا ہے۔ اصولا کرنل صاحب اس کے بھیجے میں بھی گولی اتار دیتے تو یہ جرم نہیں سیلف ڈیفنس تھا۔
سائیڈ ارم ہر آفیسر کو حفاظت کے لیے دیا جاتا ہے ڈیکوریشن کے لیے نہیں
قطر اور ایران میں انڈین کی طرف سے جاسوسی کے واقعات سامنے آنے کے بعد پاکستان کی بات درست ثابت ھوئی اور اب سعودیہ والے بھی اس بات کا اعتراف کر رہے ہیں کہ پاکستان سچا ہے👇
ایک سعودی تجزیہ کار نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان نے عرب ممالک کو خبردار کیا تھا کہ بھارت اسرائیل کے لیے معلومات حاصل کرنے کی غرض سے خلیجی ممالک میں دراندازی کرے گا
اس کے بدلے میں، بھارت کو اسرائیل سے عسکری (فوجی) ٹیکنالوجی کی منتقلی حاصل ہونی تھی
سلمی بٹ باجی نے یونیلیور جیسی انٹرنیشنل کمپنی کے گودام میں چھاپہ مارا ہے اور پوری دوہزار کلو ایکسپائری آئس کریم پکڑی ہے اس کو فنگس لگا ہوا تھا یعنی مہنگی ترین قیمت لے کر بھی بچوں کو زہر بیچ رہے تھے
آپ سب سلمیٰ بٹ صاحبہ کے کام کو بہت سپورٹ کریں
بلغ العلےٰ بکمالہٖ
پہنچے بلندیوں پہ، وہ ﷺ اپنے کمال سے
کشفَ الدُجیٰ بجمالہٖ
چھٹ گئے اندھیرے آپ ﷺ کے حسن و جمال سے
حسُنت جمیعُ خِصالہٖ
آپ ﷺ کی سبھی عادات مبارکہ بہت پیاری ہیں
صلو علیہ و آلہٖ
آپ ﷺ پر اور آپ ﷺ کی آل پر سلام ہو