سلیب سسٹم کے خاتمے تک اس ٹرینڈ کو رکنا نہیں چاہیئے پارٹی وابستگی سے بالاتر ہو کر اس جہاد میں اپنا حصہ ڈالیں
ظلم کے یہ ضابطے ہم نہیں مانتے
#NoMoreSlabLooting
اللہ کسی کو اولاد کا دکھ نا دیکھائے اللہ پاک طارق فضل صاحب کو ہمت دے کائرہ صاحب کے بیٹے کا بھی یہی معاملہ تھا
میں تو ہر بچے کی خفاظت کی دعا مانگتا بھلے وہ کسی کا بھی ہو اللہ سب کے بچوں کو اپنی امان میں رکھ آمین 🙏🥲
یوم تکبیر:1998 کی BBC کی ایک نایاب رپورٹ جس میں بتایا گیا کہ بل کلنٹن نوازشریف سے ایک رات پہلے تک ایٹمی دھماکے نہ کرنے کیلئے منتیں کرتا رہا مگر نوازشریف نہ مانا اور پاکستان عالم اسلام کی پہلی ایٹمی طاقت بنا۔
یوتھیۓ اصل Absolutely Not دیکھیں باقی دوست ریٹویٹ کریں۔
بات چیت صرف سیاست دانوں سے کی جاتی ہے۔
شہدا کی یادگاروں کو جلانے والے، ملک کو آگ لگانے والے دہشت گردوں اور تخریب کاروں کے گروہ سے کسی قسم کی کوئی بات چیت نہیں ہو گی۔
سالیا تیرے بغیر ای تے ملک سئ سمت تے چل ریا سی لیکن توں ہر واری اپنی پین پیش کر کے ملک نوں نقصان پہنچایا 😡
لیکن حافظ صاب نے تینوں جان نئیں دینا جدوں تک پورے چھ کلمے نئیں سناویں گا 😬
حکومت نے اعلان کیا کہ جس بندے کے 12 بچے ہیں اس کو 12 ایکڑ زمین دی جائے گی ایک میراثی نے بھی یہ اعلان سنا اس کے 8 بچے تھے اس نے بیوی سے کہا کہ اگر تو تعاون کرے تو ہمیں زمین مل سکتی ہے
بیوی نے کہا : کیسے؟
تو اس نے کہا کہ میرے چار پانچ ادھر ادھر بھی بچے ہیں اگر کہو تو
آجکل عمران فتنہ کی حمایت میں زلمے خلیل زاد حد سے گزر چکا
اس کی دو بنیادی وجوہات ہیں
ویڈیو کو مکمل اور غور سے دیکھیں
زلمے خود مرتد ہے اور اس کی بیوی Cheryl Benardایک یہودی النسل ہے
انتہائی خطرناک ایجنڈے پر مکمل ریسرچ
اسے جتنا پھیلا سکتے ایک صدقہ ہو گا
حصہ اوّل
حکومت نیازی سے صلح کر لے فوج اسے دوبارہ لے آئے پورا پاکستان اسے تسلیم کر لے اگر میں اکیلا بھی رہ گیا تو بھی انشاءاللہ کبھی اسے اس کی فاشزم اس کے فتنے کو تسلیم نہی کروں گا
بہت حقیر سی چھوٹی سی آواز مگر اسے ایکسپوز کرتا رہوں گا اس پر تحقیق اور حقائق لکھتا رہوں گا
کوشش میرا فرض ہے
اپیل ۔۔
تمام صارفین سے اپیل ہے کہ 27 مارچ سے 31 مارچ تک افطاری کے لیے پھلوں کی خریداری بالکل ختم کردیں یا بہت محدود کر دیں تاکہ ان کی قیمتیں عام شہریوں کی پہنچ میں آ جائیں۔
سوشل میڈیا کے دوستوں سے اپیل ہے کہ اس تحریک کو رضاکارانہ آگے بڑھائیں۔
وہ تھوڑی سی gravitate pull کم کر دے یا بڑھا دے ، وہ friction ختم کر دے ، وہ زمین کو اشارہ کر دے تو یہ صرف چند لمحوں کا معاملہ ہے۔ وہ مالک مطلق ہے جس پر laws of physics کی کوی قید نہیں وہ بے نیاز ہے۔ ہم کمزور ،ناتواں مانگنے والے۔۔۔۔ یا اللہ اپنا کرم اور رحمت جاری رکھنا ۔
چیف جسٹس پاکستان سپریم کورٹ عمر عطاءبندیال کی آڈیو لیک
خبر کے مطابق 3 آڈیو چیف جسٹس پاکستان سپریم کورٹ عمر عطاء بندیال کی میز پرپہنچ چکی ہیں جس میں چیف جسٹس آف پاکستان عمران خان صاحب کو قانونی ہدایات دے رہے ہیں
ہم تو پہلے دن سے جانتے ہیںکہ یہ جج یوتھیا ہے اس کو ہٹایا جائے-1/3
⚠️ بڑا پروپیگینڈا بے نقاب 📢
عمران خان نے جو میز پر شیل کے خول رکھ کر ڈرامے بازی کی تھی وہ تمام شیل کے خول پرانے پڑے پولیس کے گودام سے پولیس آفیسرز کی ملی بھگت ��ے منگوائے گئے تھے
پولیس اور رینجرز نے صرف چھوٹے شیل فائر کیے جو 150 سے سے بھی کم تعداد میں تھے
👇1/2