اگر علیمہ خانم زیادہ متحرک ہوئیں یا عوام کو موبلائز کیا تو یقیننا انہیں گرفتار کرلیا جائے گا یا نظر بند کردیا جائے گا۔ فوج انہیں دبانے کی ہر ممکن کوشش کرے گی۔ لیکن اسکی ایک قیمت ہوگی اور وہ قیمت تحریک انصاف کی قیادت ، پختونخواہ حکومت اور اراکین اسمبلی ادا کریں گے۔
اس (عاصم منیر ) کو اپنے ملک کے مفادات کی رتی برابر بھی پرواہ نہیں ہے۔ یہ جو کچھ کر رہا ہے، محض مغربی دنیا کی خوشنودی کے لیے کر رہا ہے۔ عمران خان
#pakistan@ImranKhanPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
مطلب حد ہے کہ اس بندے کو زبردستی سیٹ جتوا کر اپنے ادارے کا وزیر لگوا کر دوسروں کو کہتے ہیں کہ ہماری عزت کرو ہم جو کہیں جو کریں ہمیں کوئی کچھ نہ کہے
عام عوام کی تعمیری تنقید برداشت نہیں مگر اس ایلیٹ کی تخریبی تنقید سے گھبرا کر این آر او دئے جاتے ہیں
We did some investigative work on one such foreign (Pakistani) influence op. Interesting thing about that was:
- The target of the op were mostly local Pakistanis
- The 'bots' were an actual literal army of real human beings with fake names
- it was just coordinated inauthentic behavior
- such a thing cant be detected reliably unless you have insider info (which we did)
She's still in the Israeli torture prison btw, since everyone is talking about @RoKhanna being detained for a few minutes. Apply as much pressure as you can please.
Islamabad to Lahore via Motorway:
Petrol Cost: PKR 5500-8000
Toll Tax: PKR 2200
That petrol has 50% tax too. So total cost on one way travel should be 70% A very strange ratio between petrol cost & Tax.
Do you think, its justified....
#PAKWatch🇵🇰: Imran Khan's sister, Aleema, is DEMANDING JUSTICE FOR IMRAN KHAN.
"We must put so much pressure on these cowardly people that they release Imran Khan. We all, and Pakistan, need Imran Khan."
FREE CAPTAIN PAKISTAN.
پچھلے تین ہفتوں میں ہمارے بہت سے سوشل میڈیا کے ٹائیگرز نے بہت سخت کریک ڈاؤن برداشت کیے ہیں، بدترین تھریٹس، چھاپے، بغاوت کی ایف آئی آرز کا سامنا کیا ہے، پیاروں کے اغواء کا درد برداشت کیا ہے
لیکن الحمداللہ ہمارا کوئی بھی جوان ایسے حملوں کے نتیجے میں خاموش نہیں ہوا، بلکہ ابھی بھی محاز پر ڈٹے ہوئے ہیں، اللہ ہمیں اس فرعونیت کے خلاف کھڑے ہونے کیلئے مزید جرت اور استقامت نصیب فرمائے آمین ، ایک ایک ظلم کا حساب لیا جائے گا، انشاءاللہ
جو بے شرم عمران خان کا ایک ٹویٹ ری ٹویٹ نہیں کر سکا وہ بہنوں کی اپنے بھائی کی رہائی کے لیے مہم پر موروثیت کے طعنے دے رہا ہے۔۔۔2018 بنی گالہ ٹکٹوں کی تقسیم اور موصوف کی حالت زار یاد ہے ایسا لگتا ہےجیسے کل کی بات ہے۔۔ : عمر جاوید جٹ
@UmarJavaidJutt
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan