قبر میں جاؤ گےتو یہ بتاؤ گےکہ عمران خان کو ووٹ کیوں نہیں دیا؟آپ ہمیں کلمہ پڑھائیں گے
وہ بھی آدھا؟
یہ بتائیں گےکہ شرک کیاھے؟
اس شخص کو کھڑا کرنے کیلئے ملک کے پاؤں کاٹ دیئےگئے
یہودیوں اور بھارتیوں کے پیسوں سے بنے گی ریاست مدینہ؟
سینیٹر پلوشہ خان کی سینیٹ میں دھواں دار تقریر
My dear students of Punjab!
Your dreams are the heartbeat of Punjab’s future, and your potential is the promise of a brighter tomorrow.
Alhamdolillah, through the CM Punjab Honhaar Scholarship Program, 160,000 talented young minds have been empowered to pursue their aspirations, with opportunities across 70 future-focused disciplines. This initiative is breaking barriers, creating opportunities, and turning dreams into reality.
The portal for the next cycle is now open!
Dear students, believe in your abilities, pursue your education with passion, and never let challenges stand in the way of your dreams. Your talent deserves opportunity, your hard work deserves recognition, and your ambitions deserve the chance to flourish.
Your success is Punjab’s pride, and your achievements will shape our future!
Apply now and take the next step towards your dreams:
🔗 https://t.co/Gy4bod7KnL
کتنے کا ہے پنجاب حکومت کا جہاز؟
10 ارب کا؟ 12 ارب؟
ہمارا خیبر پختونخوا، ضلع کوہستان، 40 ارب غائب ہو گئے ہیں۔
ضلع تور غر، 7 ارب غائب ہو گئے ہیں۔
یہاں تو ایک جہاز ہے اور کھڑا نظر آ رہا ہے۔
وہاں چار جہاز غائب ہو گئے ہیں۔
اتنا بہترین دفاع تو کبھی پنجاب حکومت کے ترجمان نہیں کر سکے
افغانستان کے جاہل لوگ کبھی کبھی کہتے کہ جہلم تک ہمارا قبضہ تھا جو ابدالی کے دور میں تقریباً 5 سال تک رہا لیکن جو 200 سال پنجابیوں نے حکومت کی وہ نہیں مانتے بیشرم
اس حساب سے پھر کابل اور قندھار ہمیں دو انکو ہم بندے کے پُتر تو بنائیں 🔥
ٹرمپ نے 2 دن پہلے کہا۔۔کہ
"سعودی عرب کو حوثیوں کے خلاف اسرائیل کی مدد کی آفر قبول کر لینی چاہیے"
اس چیز سے اندازہ لگا لیں کہ
سعودی عرب(MBS) کو صرف"ابراہم اکارڈ"کا حصہ نا بننے پر حوثیوں کے زریعے سزا دینے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
محمد بن سلمان نے۔۔اسرائیل اور امریکہ کے بجائے پاکستان اور ترکیہ کو چنا ہے۔
اس بولڈ فیصلے کی قیمت بھی ادا کرنی پڑ رہی ہے۔
مگر یاد رکھیں۔۔"محمد بن سلمان اب ایک مختلف شخصیت بن چکے ہیں"
وقت اور حالات نے ثابت کر دیا ہے کہ ولی عہد محمد بن سلمان ایک سچے اور مخلص مسلمان لیڈر ہیں۔
اور آج دنیا پر بھی واضح ہو رہا ہے کہ کون کس کے مفادات کا نگران بن گیا ہے۔
عمان میں حوثیوں،ایرانیوں، امریکیوں،اسرائیلیوں کے گٹھ جوڑ اور ملاقاتوں نے یہ حقیقت بھی واضح کر دی کہ یہ سب اندرونی طور پر ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے ہیں اور ان کا اصل ہدف اب سعودی عرب،پاکستان،ترکیہ کا گھیراؤ کرنا ہے۔
بے شک اللہ ہی اصل بادشاہ اور محافظ ہے
اور وہ ہی سعودی عرب،پاکستان،ترکیہ کو نصرت عطا فرمائے گا۔
🇸🇦♥️🇵🇰
سہیل آفریدی دی دُنبہ کلر
سہیل آفریدی تین مہینوں میں 42 دنبے اور 11 بکریاں کھا گیا اسکے علاوہ 903 پیزے بھی ہڑپ کر گیا جبکہ یہ بھی عمران نیازی کی طرح سادگی کے ڈرامے کرتا تھا
جو مظاہرے فرانس میں ہوئے وہ انتہائی تباہ کن تھے آپ نے ان مظاہروں کی تباہی دیکھنی ہے تو اس ویڈیو میں دیکھ لیجئے دوکانیں بازار گاڑیاں سب یا تو جلا دی گئیں یا لوٹ لی گئیں
پاکستان میں بھی بیرون ملک بیٹھے یوٹیومر نے ایسی تباہی مچانے کے پیسے پکڑے مگر کر نا سکے
23 سال پہلے وزیراعظم شہباز شریف کا دیا لیپ ٹاپ آج بھی میرے پاس ہے 23 سالوں میں پہلی بار اسکی بیٹری تبدیل کروائی ہے حکومت کا شکریہ ہمیں اتنا اچھا گفٹ دیا جبکہ 22 سالہ یدویہد والے نے قوم کو 9 مئی کا تحفہ دیا تھا
ابصار عالم نے بتایا تھا بلوچستان علیحدگی کی تحریک چلانے والا اللہ نظر بلوچ جو پاکستانیوں کا قاتل ہے وہ ایران میں پاسدران انقلاب کی پناہ میں ہے
آج بارڈر بند اس لئے کیا ہے کہ BLA کو ملنے والی کمک چمک رسد روکی جائے
شکر ہے اندھوں کی آنکھیں کھلی ہیں
مجھے اسی لئے چاچو سے Love ہے🥰
چاچو اگر چاھتا تو کسی بچے کی قمیض پر صرف سائن بھی کر سکتا تھا لیکن چاچو نے دانش سکول میں یتیم بچوں کو مفت تعلیم دے کر اُنکی زندگیاں بدلنا مناسب سمجھا
#DaanishSchoolIslamabad#TaleemSeTameerTak
یہ اٹلی کی صورتحال ہے لوگ مہنگائی کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں جبکہ پاکستان میں ایک صوبے میں گورنر راج لگ گیا 99 فیصد مقبولیت والے عمران کی جیل ملاقاتیں بند خاندان گرفتار مگر کوئی غیرت مند یوتھیا احتجاج کے لیے نہی نکلا ہے
@Mufti9828 پھر اسی میاں نے سب کو پرشاد دیا منہاج والا ہو برکی نیازی ہو پھر آگے ان نسل نے اسی میاں کو بکواس سنائی نمک میں ہی خرابی ہو گی کھانے والے سب نمک ح نکلے