کل ڈسکہ میں ھونے والے واقعہ کی جتنی مذمت کی جاۓ کم ھے۔ایک ٹک ٹاکر جس کو پتلو کے نام سے پکارا جاتا ھے اپنے شادی کی تقریب پہ قیمتی انعامات اناؤنس کرکے جسمیں بھاری کیش بھی شامل ھے پبلک کو اکٹھا کر لیا ۔ یہ سارا ڈرامہ اس ٹک ٹاکر نے مزید کمائی کے لئے کیا ۔ انعامات اس کی انویسٹمنٹ تھی اور کمائی سوشل میڈیا سے۔علاقہ کے غریب عوام کی غربت کا مذاق بنایا گیااور ایک بڑے ھجوم میں بھگدڑ میں دو انسانی جانیں گئیں اور درجنوں لوگ زخمی ھوئے۔ ٹک ٹاکر مفرور ھے اور اپنا اثرورسوخ استعمال کرکے قانون کو بے اثر بنا رہا ھے۔
بے لگام سوشل میڈیا معاشرے اور ریاست کے لئے زہر قاتل ثابت ھو سکتا اسکا احتساب ھونا چاہئیے۔
یہ ٹک ٹاکر کروڑوں نہیں اربوں کما رہے ھیں کیا ٹیکس قوانین انُ کو ریگولیٹ کر رہی ھیں؟
@goneneutral Usman rz ko Shahid Karne wale bhi khud ko musalman kahate the Ali rz ko Shahid Karne wale bhi khud ko musalman kehty ty Hussain rz ko Shahid Karne Wala bhi khud ko musalman ko musalman kehty ty... Ab yaman Waly bhi hud musalman kehty hai .. Jo Makha or Madina py hamly kar rahy ha
کے پی میں آج دہشت گردی کی بڑی واردات ہوئی درجنوں پشتون مسجد میں مارے گے زخمی ہوئے اور چار کروڑ پشتونوں کا نمائندہ پنجاب میں بیٹھ کر اس بات پر غصہ کھا رہا کہ اس سے دہشت گردی پر سوال کیوں ہوا ہے
کیا پشتون خون اتنا سستا ہے پشتون اس سے سوال کیوں نہی کرتے ؟
@zarrar_11PK بھاڑ میں جاؤ میں مسلم لیگ ن کا کارکن ہو لیکن جو بھی ہو جائے میں مولانا کے خلاف کچھ بھی غلط نہیں سن سکتا کیونکہ وہ ہمارے رہبر معظم ہیں انکے پیچھے 8 لاکھ سے زائد علماء دین ہیں