پیشاب کی نالی کی تنگی STRICTURE وجوہات
۱ پیشاب کے راستے پہ چوٹ لگنا۔
۲ پیشاب کے راستے نالی لگنا۔
۳ غلط کاری کی وجہ سے پیشاب کا انفکشن ہونا۔
۴ پیشاب کی نالی کے ذرۓ آپریشن-
علاج بذریعہ کیمرہ بھی ہوتا ہے اور بڑے آ پریشان سے بھی
مشورہ گردہ مثانے کے ڈاکٹر سے کریں۔