کیا فیلڈ مارشل عاصم منیر ایک کامیاب آرمی چیف / چیف آف ڈیفنس فورسز ہے یا فیل شدہ، اور کیا آپ اسے پسند کرتے ہیں یا نفرت کرتے ہیں؟
افواج پاکستان اور ان کی فیملیز سے پول میں شرکت کی درخواست ہے
پشاور یونیورسٹی ٹاؤن میں بیٹی کا مبینہ طور پر غیرت کے نام پر قتل ایک انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت واقعہ ہے۔ کسی بھی معاشرے میں "غیرت" کے نام پر انسانی جان لینا نہ قانوناً جائز ہے اور نہ اخلاقاً۔
🚨 سر یہ عمران خان کا مقابلہ کدھر کر سکتے ہیں، مسافر کا سہیل آفریدی سے مکالمہ
ہم کندھ کوٹ میں Street movement کا حصہ بنے تھے پورے سندھ کا ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے، مسافر کی گفتگو