سُلطانیِ جمہور کا آتا ھے زمانہ ۔
جو نقش کُہن تم کو نظر آئے مٹا دو ۔
jis ki bat mein sachai nahi us ka koi iman nahi
@hinaparvezbutt نوازشریف نے ہر دور میں جدید پاکستان خوشحال پاکستان بنانا چاھا ۔
پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ بیوروکریسی اور جاگیرداروں کو اس میں اپنی ذات کا نقصان محسوس کیا ان سب نے مل کر تین بار نوازشریف کو مجرم قرار دیکر نکال دیا ۔
پورا سچ یہی ھے ۔
@SyedIHusain جب اسٹیبلشمنٹ 1990 کے سے نوازشریف کے ساتھ تھی اور بینظیر کو دبا رھی تھی تب ھی اسٹیبلشمنٹ اور نواز شریف کی اس دور میں بگڑ گٸ تھی ۔
پھر معاملہ مختلف رھا ھے ۔