عمران خان نے قوم کو بتا دیا ہے جو تنخواہ لیتا ہے وہ ملازم ہوتا ہے وہ آپ کے پیسے سے تنخواہ لیتا ہے خیبر سے لے کر کراچی تک سب کو پتا چل گیا ہے
اب قوم جان گئی ہے قومی مفاد کے نام پر فراڈ ہوتا دھوکا ہوتا ہے، اگر سوچا جاۓ تو عمران خان نے یہ چھوٹا نہیں بہت بڑا کام کر دیا ہے
انیق ناجی
انسانیت کے قاتل۔۔۔کرپٹ صحافی اور ڈاکٹرز!!!
کرپٹ صحافیوں کے ایک ٹولہ کا الیکٹرک وہیکلز EVs کے خلاف پیڈ پراپگنڈہ دیکھ کر مجھے ایک واقعہ یاد آگیا جو ہمارے گورنمنٹ کالج فیصل آباد (جو اب یونیورسٹی ہے) کے ایک استاد نے سنایا تھا۔
آج ڈاکٹرز مانتے ہیں کہ انسان کے لئے بہترین گھی دیسی گھی ہے اور بہترین تیل زیتون اور تلوں کا ہے۔ ہمارا نظام انہضام ان تینوں کو فورا انرجی میں تبدیل کر دیتا ہے جبکہ ڈلڈا بناسپتی اور کشمیر بناسپتی اور کیمیکلز سے بنے خوردنی تیل کی ہمارے بدن کو سمجھ نہیں آتی کہ اس گند بلا کا کریں۔ اس لئے وہ چربی بنا کر جان چھڑانے کی کوشش کرتا ہے۔ جو پیٹ پر اور دوسری جگہوں پر جمع ہوتی رہتی ہے۔ اور ہمارے دل کو کمزور کرتی ہے۔
اب واقعہ دیکھیں۔ 80 اور 90 کی دہائیوں میں جب یہ گند بلا قسم کے ڈالڈا اور تیل آئے تو ان کی کمپنیوں نے اس وقت کے محمد مالک، منصور علی خان اور منیب فاروق ہائر کیے۔ وہ صحافی نہيں ڈاکٹرز تھے۔ ان بدبختوں نے ٹیلیویژن پر آ کر کہنا شروع کر دیا کہ دیسی گھی ہیوی ہوتا ہے۔ اس لئے دل پر بوجھ ڈالتا ہے۔ عام لوگوں کے لئے خطرناک ہے۔ بڑا نقصان پہنچاتا ہے۔ جبکہ ڈالڈا بناسپتی اور کیمکلز والا تیل ہلکا ہوتا ہے اس کے لئے یہ انسانی دل کے لیے مفید ہے۔ اس تیل میں پکے پکوان کھا کر انسان ہلکا پھلکا رہتا ہے۔ اڑتا پھرتا ہے۔
چند پیسوں کے لئے ان بےضمیر ڈاکٹروں نے لاکھوں کروڑوں لوگوں کو گمراہ کیا اور وہ دل کی بیماریوں کا شکار ہوئے۔
آج وہی کام کرپٹ صحافی کر رہے ہیں۔ صاف اور شفاف الیکٹرک وہیکلز کی بجائے یہ پیٹرول اور ڈیزل پر چلنی والی گاڑیوں کی کمپنیوں سے پیسے لے کر کروڑوں انسانوں کی صحت سے کھیل رہے ہیں۔
پاکستان میں فضائی آلودگی اتنی زیادہ ہوگئی ہے کہ بڑے شہروں میں سانس لینا دشوار ہوگیا ہے۔ آلودگی silent killer بن چکی ہے۔
اور یہ حرامخوار کہہ رہے کہ پاکستان کو چین کی طرح اپنی گاڑیاں بجلی پر چلا کر شہروں کی ہوا کو صاف نہيں کرنا چاہیے۔ ایسے ہی آلودگی سے مرتے رہنا چاہیے۔ اور اربوں ڈالرز عربوں کو تیل کی امپورٹ کے لئے دیتے رہنا چاہیے۔
مُلک توڑنا، قانون و آئین معطل کر کے مارشل لاء لگانا، عام پاکستانیوں کے جان و مال کو نقصان پہنچانا، وزرائے اعظم قتل کرنا، وزیراعظم عمران خان کو گولی مارنا، تین سال سے زائد عسکری قید میں رکھنا فوج کی غلطیاں نہیں، مُلک و قوم سے، اس مٹی سے سنگین غداریاں ہیں۔
محمود اچکزئی اور علامہ ناصر عباس کی بہت عزت ہے وجہ انکی بزرگی بھی اور استقامت بھی۔ لیکن یہ شاید ابھی یوتھیوں کو نہیں جانتے۔ یہ بہت تیزی سے بدظن ہوتے ہیں اور بہت برے طریقے سے ردعمل دیتے ہیں۔ دونوں صاحبان اب یا تو تحریک انصاف کے پیچھے چل لیں یا انکا رستہ چھوڑ دیں۔ اب یہ تحریک انصاف کو اپنے ساتھ لیکر چلنے کی کوشش کریں گے تو اپنا نقصان کریں گے۔
⚡️ NEW from @DropSiteNews: How the UAE Financed a Plan to Smear American Muslims
Leaked documents show how an Emirati defamation campaign extended into the United States, creating a blacklist that includes mainstream Muslim groups and dozens of American citizens.
Story by @Emran_Feroz and @MazMHussain
https://t.co/nLl0oU8sUp
"I pulled on the steering gear to level the
plane and stopped the 17,000 foot dive.
Fortunately, I had some basic knowledge of aviation from the Mayday Air Crash series."
Anyone who believes this shit is retarded.
جب بھی ملک کی تاریخ لکھی جائے گی تو اس غدار وطن کا نام ملک قیوم ، مولوی مشتاق ، فایز عیسی کے ساتھ آئے گا جنہوں نے ایک ڈکٹیٹر کیلئے ملکی آئین کیساتھ کھلواڑ کیا۔ اس کالے چہرے کے کالے کرتوت نجانے پاکستان کو کب تک بھگتنا پڑیں گے
A shameless woman @JaneMarriottUK supporting equally shameless and corrupt regime change dictators imposed on Pakistan.
It’s disturbing and disgusting how UK has been an accomplice in this throughout and to send a despicable woman such as Jane Marriott to further drive a wedge between Pakistan’s elite class and average Pakistani citizens.
After destroying Kenya for years she has now been doing the same to Pakistan. Please keep such ambassadors in UK instead of sending them to other nations.
Controlling narratives and influencing commonwealth responsibilities,
micromanaging and misusing own position and power are not supposed to be in the job description of a high commissioner.
Looking forward to her extensive shopping and Pakistani Mango eating days to be over soon!
Btw, Pakistanis know the best mangoes come from Pakistan. They just want people such as her to stop eating them like a glutton and leave some for the actual Pakistani citizens to enjoy.
#EnoughIsEnough
#اکتوبر4_آغاز_مزاحمت
مقبوضہ کشمیر سے یاسین ملک ، شبیر احمد شاہ ، آسیہ اندرابی ، انجینئر رشید بھارت کی جیلوں میں ہیں لیکن انکی اہلخانہ سے ملاقاتوں پر پابندی نہیں ۔
پاکستان میں پاک فوج نے گیارہ ماہ سے عمران خان کے لیے یہ سہولت بند کررکھی ہے۔
THE BRITISH ROYAL FAMILY ARE ROTHSCHILD BASTARDS⁉️
“Hold onto your crowns, folks 👑 This man is dropping some *serious* tea about the British Royal Family!
According to him, the royals have been ‘flat line royal’ (aka illegitimate) since the 1800s. Say what?! 😳
Little side note: The Dutch Royal Family are Neither of royalblood
میری مصدقہ انفارمیشن کے جواب میں کیپٹن صفدر سابقہ ڈی جی آئی ایس آئی ندیم انجم اور خود کو ڈفر بولنے پر مجبور ہوگئے۔ غصہ بتا رہا ہے کہ تیر بالکل ٹھیک نشانے پر لگا ہے، ورنہ دھواں نا آٹھ رہا ہوتا اور دھواں تو وہیں سے اٹھتا ہے، جہاں آگ لگی ہو۔ ویسے ندیم انجم اگر مشیر نہیں تو جاتی امراء میں ویٹر بنا کیوں پھررہا ہوتا ہے؟
آئی جی آزادکشمیر کیپٹن رئٹائرڈ لیاقت ملک کا پیچھا صحافی نہیں ان کے اپنے خیالات کررہے ہیں ۔ شیراز گردیزی نے سوال دھرایا تو وہ بغیر جواب دئیے چلے گئے اس وقت شیراز گردیزی کو پتہ نہیں تھا کہ پارلیمینٹ ہاؤس کے اندر بھی آئی جی صاحب ایسی ہی صورتحال سے پریشان ہو کر آرہے تھے۔