امن ہو یا جنگ ہر حال میں اپنے مرکز کے سنگ❤❤
کارکنان تحریک لبیک پاکستان کے نام مرکزی رکن شوریٰ پیر سید سرور شاہ سیفی صاحب کا اہم پیغام خود بھی سماعت فرمائیں اور اگے شیئر بھی کریں جزاک اللہ
🚨کارکنان و وابستگان تحریک لبیک یارسول اللہ پاکستان کے علم میں لانا ہے کہ مرکز کی جانب سے ٹرائل کے تمام قانونی امور اور کیس کی پیروی کیلئے صرف برہان معظم صاحب ایڈوکیٹ سپریم کورٹ کو باقاعدہ وکیل مقرر کیا گیا ہے۔‼️
📌ٹرائل کیلئے اپنے تمام وکالت نامے صرف انہی سے سائن کروائیں۔
1/2
الرٹ۔۔🚨
کارکنان تحریکِ لبیک پاکستان کے نام اہم پیغام‼️
ٹرائل کے تمام قانونی امور اور کیس کی پیروی کے لیے صرف برہان معظم ملک صاحب (ایڈوکیٹ سپریم کورٹ) کو باقاعدہ وکیل مقرر کیا گیا ہے۔
رکنِ مرکزی مجلسِ شوریٰ سید سرور شاہ صاحب✨
؏ــشــہہہـــق تیرا نہ اگر میرا مسیحا ہوتا
میں بھی گمراہی کے ویرانوں میں کھویا ہوتا
تیری نسبت نے سنوارا میرا اندازِ حیات
میں اگر تیــــرا نہ ہوتا تو سگِ دنیا ہوتا🖤🥀
#TLP