ہم کوئی ایسا کام نہیں کر رہے خدارا یہ ظلم بند کیا جاۓ۔ ہم نے ہمیشہ اس ملک کی بہتری کے لیے کام کیا ہے۔ اداروں سے درخواست ہے ان کو فوری رہا کیا جاۓ۔
#ReleaseNisarandMohsinPanhwar
Lately it has been a series of abductions for former MQM parliamentarian Nisar Ahmad Panhwar. He was picked up during the general elections along with his son in 2024; then in 2025 he was abducted in September only to return home for 10 days and was again abducted on his way somewhere. The family is demanding that he be presented before a court so they know what the charges against him are.
Read details: https://t.co/Ugw3xbQwz3
@NisarAhmedPanh9@panhwarfatima1@mansoor_nisar6@Mjibrannasir@ImaanZHazir@AltafHussain_90@amnesty@hrw@OfficialMQM@hrcp87@IHassanButt
Former MNA Nisar Panhwar has been abducted yesterday for the 5th time with complete impunity. He has just returned on 12th December after 88 days of illegal captivity. His son Mohsin has been abducted for the 2nd time. Previously he was abducted for 44 days during 2024 elections to deter him from contesting elections.
@Matiullahjan919 RAISE YOUR VOICE AGAINST THIS INJUSTICE!
Nisar Panhwar survived 90 DAYS of illegal detention — only to be abducted AGAIN just 8 days later, this time with his son Mohsin Panhwar.
This is not justice.
This is not law.
#ReleaseNisarAndMohsinPanhwar
نامعلوم افراد نے ملیر ہالٹ سے میرے والد نثار پنہوار اور بھائی محسن پنہوار کو اغوا کر لیا۔ گاڑی کے ٹریکر سے لوکیشن ہائیوے پر ملی،جس کے بعد اغواکاروں نے ٹریکر نکالا اور گاڑی لے گئے۔میرے والد ایک ہفتہ پہلے ہی تین ماہ کی غیرقانونی حراست سے رہا ہوئے تھے، اور پھر بیٹے محسن سمیت لاپتہ!
نامعلوم افراد نے ملیر ہالٹ سے نثار احمداورمحسن کواغوا کیا اور گاڑی ہائیوے پر جا رہی تھی تو میں نے پیچھا کر کے میں نے گاڑی بند کروا دی تو نامعلوم افراد گاڑی کا ٹریکر کھول کر والد اور محسن کو لے گئے ، اور اداروں سے گزارش ہے کے والد صاحب اور میرے بھائی کو بازیاب کروائیں 🙏🏻
تین ماہ کی اذیت کم تھی جو آج پھر ہمارے پیاروں کو ہم سے دور کر دیا گیا۔ اس نا انصافی کی وجہ کیا ہے آ��ر ؟ آخر یہ ظلم کب رکے گا؟ یہ صرف دو نام نہیں، یہ دو زندگیاں ہیں، نثار پنہوار اور محسن پنہوار کے ساتھ ہو رہی زیادتی برداش کے قابل نہیں۔#ReleaseNisarAndMohsinPanhwar
#ReleaseNisarAndMohsinPanhwar
نثار پنھوار کو 90 دن کی غیر قانونی قید کے بعد 13 دسمبر کو رہا کیا گیا، مگر آج پھر انہیں اُن کے بیٹے محسن پنھوار سمیت نزد پورٹ قاسم سے اغوا کر لیا گ��ا۔
Nisar Panhwar had JUST returned after 1 week of being illegally detained, and now he has been disappeared AGAIN, this time with his son, Mohsin Panhwar! Raise your voice for them NOW! How long will this injustice continue?
#ReleaseNisarAndMohsinPanhwar@MJibranNasir
نثار پنہوا�� کو تین ماہ کی غیر قانونی حراست کے بعد دوبارہ لاپتہ کر دیا گیا ہے، اور اس بار محسن پنہواربھی ساتھ ہے۔ ہم کب تک خاموش رہیں؟ کب تک یہ ظلم برداشت کریں؟ نثار پنہوار اور محسن پنہوار کو فوراً منظرِ عام پر لایا جائے۔ #ReleaseNisarAndMohsinPanhwar
اطلاعِ عام: نثار احمد پنھوار اور محسن نثار پنھوار آج د��پہر گھر سے روانہ ہونے کے بعد لاپتہ ہیں۔ آخری لوکیشن ملیر ہالٹ کے قریب تھی، اس کے بعد دونوں کے موبائل بند ہیں۔ کسی بھی معلومات کی صورت میں فوری اطلاع دیں۔
نثار احمد پنھوار اور محسن نثار پنھوار لاپتہ ہیں۔ دونوں آج دوپہر نذیر احمد پنھوار کے گھر سے روانہ ہوئے تھے۔ آخری لوکیشن ملیر ہالٹ کے قریب ہے، اس کے بعد سے رابطہ منقطع ہے اور موبائل بند ہیں۔
براہِ کرم کسی بھی معلومات کی صورت میں فوری اطلاع دیں۔
شکریہ ان لوگوں کا جو اندھیرے میں چراغ ��نے۔
امینہ جانجوا اور ڈیفنس آف ہیومن رائٹس کا شکریہ، جنہوں نے نثار پنہور اور انور ترین کے لیے آواز بلند کی۔
سچ کی روشنی ریکارڈ کا حصہ بن چکی ہے۔ ہم خاموش نہیں بیٹھیں گے۔
#ThankYouAminaJanjua
#ReleaseNisarPanhwar
#ReleaseAnwarTareen