فاٹا کو ترقی دینے کی بجاۓ وہاں کے وساٸل پر قبضہ کرنا ریاست کے بہت سارے نا انصافیوں کے بعد تحریک انصاف کی اور بڑی بےانصافی ہے
#StopLootingExFATA#StopLootingExFATA
Sheharyar pashteen BBA has been cancelled & he has been arrested by police from courtroom.
Qayum utmankhail and Mula Tahir bails have been accepted.
Prisons will never stop our struggle for peace &stability on our motherland.
#ReleasePTMActivists#Sovereignty#StopLootingExFATA
فوجی جنریلوں نے طالبان بنا کر پشتونخوا پر مسلط کئے.
دہشتگردی کے نام پر بےگناء لوگوں کو قتل کروائے گئے.بدلے میں امریکہ سے ڈالر حصول کئے گئے.
ڈالر بند ہونے کے بعد
اب اسمبلی میں ریاستی دلالان سے فاٹا معدنیات پو سرکاری ملکیات قرار دینے کا بل منظور کروایا گیا..
#StopLootingexFATA
The rest is just so much minerals in North Waziristan if forty years Pakistan will be completely closed.
So, only North Waziristan minerals can last forty years
But the benefits of these minerals only go into the pockets of the generals
#StopLootingExFATA#StopLootingExFATA
اپوزیشن جماعتوں نے میرے ساتھ احتجاج میں بھرپور شرکت کی میں ان سب کا بہت زیادہ ممنون ہوں کہ ہمارے لئے اواز اٹھائی ہے لیکن صد افسوس کہ ہمارے قبائلی نمائندے اس موقع پر اپنے قومی وسائل کے بارے میں مکمل طور پر لا تعلق رہے اور نہ میرے ساتھ احتجاج میں شریک ہوئے
#StopLootingExFATA
جن لوگوں کی زندگی اور موت پر بھی حکومت اور فوج کا اختیار ہے ان کو شکایت ہے کہ انکے معدنیات پر حکومتی اختیار کا بل پاس ہوگیا۔انکو لوگوں کو پتہ ھونا چاھٻے کہ جنگ اصل مٻں ان وساٻل کا ھے
#StopLootingExFATA#StopLootingExFATA
Today the FATA resources were attacked with the help of the Provincial Asemmbly and Shaikh Mahmood Achakzai opposed the integration of FATA with these concerns in mind but this time it was not time to fight or slander but to unite It's time to fight the Theif
#StopLootingExFATA
کالج یونیورسٹی سکول تو نہیں بنا سکتے ہوں بی غیرتو اوپر سے ہمارے وسائل پر قبضہ بھی کرتے ہوں شرم مگر تم کو اتی نہیں ہے پشتونخوا وطن سے جتنا معدنیات تم لوگو نے چوری کیا ہے وہ سب کا حساب کتاب ہم اپ کے ساتھ کرینگے ایک ایک چیز کا حساب دینا ہوگا اپ نے
#StopLootingExFATA@a_siab