“Allah is the ally of Umar ibn al-Khattab in this world and the Hereafter"
Saudi Heritage Commission announces discovery of rock inscription bearing the name of Umar Ibn al-Khattab (ra), second Rightly Guided Caliph.
🔴 Saudi Heritage Commission announces discovery of a rare rock inscription in Al-Mahad Governorate in the Medina Region.
🔴 The inscription includes the phrase: "Allah is the ally of Umar ibn al-Khattab in this world and the Hereafter".
🔴 Heritage Commission: The discovery is among the important testimonies to early Islamic history.
🔴 The Commission added that the inscription was written in the Hijazi script, one of the oldest Islamic Arabic scripts.
🔴 Researchers view that the discovery enhances the documentation of Umar ibn al-Khattab's religious and historical symbolism.
The Saudi Heritage Commissio announced the discovery of an inscription written during the early Islamic period
“ May Allah be the guardian of Umar ibn al-Khattab in this world and the Hereafter"
"There is no god but Allah"”
مرتضیٰ وہاب شہرِ کراچی کے لیے اس صدی کے سب سے بدترین میئر ثابت ہوئے ہیں جنہوں نے اپنی نااہلی سے کراچی کی معیشت، انفراسٹرکچر اور وسائل کو بری طرح تباہ و برباد کردیا ہے۔
#صدی_کا_بدترین_میئرکراچی
حکومت امریکہ نے گرائی
حکومت باجوہ نے گرائی ہے
حکومت نواز شریف نے گرائی ہے
حکومت محسن نقوی نے گرائی ہے
ہم نے صرف کھیلنا ہے نام نہیں لینا ہے
ناظرین یہ سب ہگنے کے بعد موصوف لاکھوں ڈالر دیکر امریکہ کے تلوے چاٹنے کے لیے لابنگ فرم بھی ہائر کروا رہے تھے 😆�
تحریک انصاف کو کھلا چیلنج 🚨🚨
یہ سمجھتے ہیں کہ جھوٹ بول بول کر قوم کو بیوقوف بنائیں گے، ہمارے پاس بھی پورا ڈیٹا بیس موجود ہے کہ کس وقت کیا ہوا تھا۔
بمعہ ثبوت جعلی سائفر بیانیہ کا مکمل رد
اب ہمت ہے تو اس ویڈیو کے ثبوت غلط بول کر دکھاو۔
سب بھا��یوں سے گزارش ہے کہ شئیر کریں
بات تو تو طلعت حسین صاحب کی سچ ہے، ڈراپ سائٹ نے سائفر کے نام جو کاغذ چھاپا ہے، وہ اصلی ہو یا نقلی ہو۔۔۔۔ اس کاغذ کی بنیاد پر عمران خان کیخلاف آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت مقدمہ بنایا جا سکتا ہے، صرف معمولی سی قانونی منصوبہ بندی ضروری ہے
ہاں، منافقت کا یہ لیول کافی ہائی ہے۔ 😏
قاسم خان سوری (سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی، PTI) نے اپریل 2022 میں تحریک عدم اعتماد مسترد کرتے ہوئے امریکہ سے آئے سائفر کی بنیاد پر رولنگ دی تھی۔ انہوں نے اسے بیرونی سازش قرار دیا، جو آئین کے آرٹیکل 5 کے خلاف تھا۔ سپریم کورٹ نے بعد میں اس رولنگ کو کالعدم قرار دے دیا اور کہا کہ سائفر کے مکمل شواہد پیش نہیں کیے گئے۔
اب وہی شخص امریکہ میں رہ رہا ہے، کاروبار کر رہا ہے، اپنی پراپرٹی اور اکاؤنٹس پاکستان میں منجمد ہونے کا دعویٰ کر رہا ہے، اور سیاسی پناہ یا اس جیسی سٹیٹس پر وہاں قیام پذیر ہے۔
•ایک طرف: امریکہ کو “سازش کرنے والا” اور “پاکستان کی خودمختاری کا دشمن” قرار دیا۔
•دوسری طرف: جب خود پر کیسز بنے، تو اسی ملک میں پناہ لے لی جہاں سے “سائفر آیا” تھا۔؟؟!
یہ کلاسیکی سیاسی منافقت ہے ۔ PTI والے اب اسے “مجبوری” کہہ رہے ہیں۔ مگر “امریکہ کے خلاف لڑنے والا آخر کار وہیں جا کے ٹیکسی چلا رہا ہے”۔؟؟
سیاست میں ایسے “انقلابی” بہت ملتے ہیں جو ایک دن “امریکہ مر باد” کہتے ہیں، دوسرے دن وہیں جا کے سیٹل ہو جاتے ہیں۔
تہلکہ خیز #سائفر لہرانے سے پہلے عمران خان نے امریکی سفیر کو بلا کر ان سے باضابطہ اجازت لی اور گزارش کی کہ میں تمام الزام امریکہ پر لگانے جا رہا ہوں آپ لوگ آگے سے چپ رہیے گا،،،سی آئی اے کے سابق سینیئر ��فسر کا دھماکا خیز انکشاف
شروع مین ہم سب سمجھ رہے تھے کہ سائفر امریکہ سے originate ہوا ہے پھر ہمیں پتہ چلا کہ سازش امریکہ نے نہی کی بلکہ جنرل باجوہ نے حسین حقانی کے زریعے کی : خان صاح�� 2023
@ImranRiazKhan@Rajaibrarpti بقول خان صاحب کے جمہوری جنرل باجوہ جو خان صاحب کی حکومت کے سپورٹر تھے بقول خان صاحب کے سارے فیصلے ��ان صاحب کرتے تھے بقول خان صاحب کے جنرل باجوہ سارے فیصلے کرتے تھے بقول خان صاحب کے امریکہ نے ان کی حکومت ختم نہیں کی باجوہ نے کی بقول خان صاحب کے امریکہ نے ان کی حکومت ختم کی
یوتھی
ایجوکیٹیڈ یوتھیا یہ سمجھ رہا تھا (ہے) کہ سائفر ایک امریکی خط تھا جس میں آرمی چیف یا ڈی جی آئی ایس آئی سے 7 مارچ کو کہاگیا تھا کہ "عمران کو حکومت سے نکال دو" اور پھر آٹھ مارچ کو تحریک عدم اعتماد جمع ہوگئی.
عام یوتھیا یہ سمجھتا تھا کہ سائفر کوئی خفیہ خط تھا جو عمران کے ہاتھ لگ گیا اور اس نے سازش پکڑ لی.
اب یوتھیوں کی جملہ اقسام کو پتا لگا ہے کہ سائفر دراصل پاکستانی سفیر کے گھر پر ہونے والے الوداعی لنچ پر امریکہ کے ایڈیشنل سیکرٹری ٹائپ (جیسے ہمارے یہاں 19 یا بیس گریڈ کے ہوتے ہیں) بندے سے ہونے والی گفتگو کا ٹرانسکرپٹ تھا.
لیکن یوتھیا مانے گا پھر بھی نہیں
کیونکہ وہ جمائمہ کی اس بات کی تو تعریف کرتا ہے کہ اسنے بِن ماں کی بچی ٹیریان کو پناہ دی، لیکن عمران کو بُرا نہیں کہتا کہ اس نے بغیر نکاح کے بیٹی پیدا کی اور پھر اسے قبول نہیں کیا....