یہ کون لوگ ہیں بھائ ؟
بجٹ کے ایک دن کے سیشن میں چاۓ اور دو وقت کے کھانے کے لئیے ایک کروڑ روپے مُختص کردئیے۔
یہ پارلیمانی لیڈر چاۓ بھی اپنے پیسوں سے نہیں پی سکتے ؟
@pakistanipeeeps باجی انہوں نے کون سا احسان کیا۔ سوائے مہنگائی کے کیا ہی کیا ابھی تک۔ امیروں کو ٹیکس میں چھوٹ اور غریب کو ذلیل کر رہے۔ یہ جھوٹی تعریف اپنے پاس ہی رکھو
آج وزیراعظم نے پیٹرول کی قیمت کے لیے کمیٹی بنا دی ہے تو یاد کروا دوں دو ڈھائی مہینے پہلے الیٹ کے ان غیر قانونی اپارٹمنٹ پر بھی کمیٹی بٹھائی تھی اور آج تک وہ کمیٹی لاپتہ ہے
قرضہ لے کر ڈیفنس بجٹ بڑھا دیتے ہیں اچھی بات ہے ڈبل ٹرپل کردیں لیکن قرضہ واپس کون کرے گا ؟ پیسے کہاں سے آئیں گے ؟ انڈسٹری تو ہے نہیں ؟
بجٹ پہ شامدانہ گلزار خان کی مکمل تقریر سنیں 👇