بلوچستان کے قلعہ سیف اللہ ضلعہ سے تعلق رکھنے والے جمعیت علماء اسلام ف کے مقامی رھنماء شیخ الحدیث مولوی عبدالستار نے مولانا فضل الرحمان کی حمایت میں بیان کرتے ھوئے فرط جذبات میں العیاذباللہ انہیں عصر حاضر کا پیغمبر اور اللہ کا نبی قرار دے دیا جبکہ ریاست کو اسلام اور کلمہ حق کا دشمن۔ العیاذ باللہ، استغفراللہ۔
افسوس کی بات ہے کہ پوری زندگی یہ جماعت عقیدہ ختم نبوت کی سیاسی کریڈٹ لیتے رہے اور بالاخرہ مرزا غلام قادیانی لعین کے ہمسایہ بن گئے۔
فسادی ایکشن کمیٹی کا کوئی حامی بتا سکتا ہے کہ راولاکوٹ میں ایکشن کمیٹی کے کور ممبر کے گھر میں گنز کس لیے تیار کی جا رہی ہیں؟ یہ کون سے پُرامن احتجاج کی تیاری ہے؟ یہ گنز کس کے خلاف استعمال ہونی ہیں؟ اور پھر آگے سے جواب ملے تو روتے کیوں ہو؟
#Rawalakot
جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مولانا اسعد محمود کے گھر She Male کی آمد کی ویڈیو منظرِ عام پر، اسعد محمود She Male کے شوقین پائے گئے!
ویڈیو میں ایک شخص یہ کہتے ہوئے دکھائی دیتا ہے کہ اسے مولانا اسعد محمود کے گھر She Male لانے کے لیے کہا گیا تھا۔ بعدازاں وہ شخص اسعد محمود کے گھر پہنچتا ہے اور اسی حوالے سے بات کرتا دکھائی دیتا ہے۔
دین کے نام پر سیاست کرنے والوں کے ایسے مبینہ معاملات کئی سوالات کھڑے کرتے ہیں۔
مذہب کو اپنے مفادات کے لیے استعمال کرنا قابلِ افسوس ہے، جبکہ ایسے کرداروں کو مولانا کا لقب دینا بھی اس مقدس لقب کی توہین ہے۔
سمیع سادات اپنے ایک کمانڈر سے کہتا ہے!!
میں اس وقت پاکستان میں ہوں۔ آنے والے چند دنوں میں جنگ شروع ہو جائے گی۔
تم مجھے چند ایسے مقامات کی نشاندہی کرو جہاں میں ہیلی کاپٹر کے ذریعے تم تک اسلحہ اور گولہ بارود پہنچا سکوں، اور ایسی جگہ بھی بتاؤ جہاں ہیلی کاپٹر اتر سکے۔
ہیلی کاپٹر دستیاب ہو سکتا ہے، کیونکہ ممکن ہے کہ کچھ لوگ زخمی ہو جائیں۔ ایسی صورت میں ہم انہیں اسی ہیلی کاپٹر کے ذریعے واپس پاکستان منتقل کر دیں گے۔
وجیہہ بھائی فرماتے ہیں اب ایک ایسی خبر جسے بہت توجہ ملنی چاہئے ،لیکن کیا توجہ ملی بالکل نہیں، کیوں کیا 7 معصوم بچوں کی زندگی کی کوئی اہمیت نہیں؟ جی ہاں گڑ خور میڈیا کی نظر میں بالکل نہیں
خارجی افغان طالبان حکومت کی اعلیٰ قیادت، کالعدم ٹی ٹی پی کے ساتھ مل کر مبینہ طور پر ہفتہ وار 40 ملین ڈالر کی امریکی امداد کے مزے لوٹ رہی ہے۔
دوسری طرف، اس فتنہ الخوارج کے نچلے درجے کے کارندے امریکی چھوڑے گئے جدید ہتھیاروں، بھتہ خوری اور اندرونی سہولت کاری کے ذریعے اس پراکسی جنگ کا ایندھن بنے ہوئے ہیں اور معصوم پاکستانی شہریوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔
دینِ اسلام کے یہ بدترین دشمن، جو مختلف روپ دھار کر پاکستان میں بدامنی پھیلا رہے ہیں، درحقیقت ملک اور مذہب دونوں کے کھلم کھلا دشمن ہیں۔
یہ راولپنڈی ہے؟ شہریوں کی بے بسی اور حکومت اور ریاست کی بے حسی اپنے عروج پر ہے، اپنی حفاظت خود کریں ریاست صوبے بنانے، پیٹرولیم لیوی، منرلز بیچنے اور دیگر بڑے کاموں میں مصروف ہے
انڈیا میں ایک بھگشو نے اعلان کیا کہ بھگوان نے اسے اڑنے کی شکتی عطا فرمائی ھے۔ اس نے لوگوں کو پہاڑ کی چوٹی پر اکٹھا کیا تاکہ اڑنے کا۔مظاہرہ کر سکے۔ لوگ آئے اور جب اس نے اڑنے کی کوشش کی تو پہاڑ سے گر کر مر گیا۔ شکتی نازل ہی نہیں ھوئ۔ بھگوان چکر دے گیا۔
پیرنی سے مماثلت اتفاقیہ ھے۔
مرکے بھی چین نہ پایا
تو کدھر جائیں گے؟
یہ کامل اہل ایمان اور رحمت عالم کی رحمت پر یقین کا دعویٰ کرنے والے نیک لوگ، ایک مرچکے شخص کی قبر تک کھود رہے ہیں، کیا وجہ ہے مرے ہوئے سے بھی خوفزدہ ہو؟
ظاہر ہے اس حرکت پر جو آواز بلند کرے گا اُس پر فتاوی جاری ہوجائیں گے۔ یہ سماج کیا سے کیا بن گیا ہے؟ حکمرانی کا طوق پہنے ہوئے لوگ اس پر کیا کہتے ہیں؟
سعودی عرب میں گھریلو ملازمہ کی المناک موت جدید غلامی اور کفالت سسٹم کا تاریک چہرہ
سعودی عرب میں ایک دلخراش واقعے میں کینیا سے تعلق رکھنے والی گھریلو ملازمہ "جوئے" (Joy) اپنے آجر کے گھر میں کام کے دوران جاں بحق ہو گئی. واقعہ کی تفصیلات کے مطابق، شدید تھکن کے باوجود اسے بچوں کے ساتھ کھیلنے اور کام کرنے پر مجبور کیا گیا. ویڈیو میں وہ نڈھال دکھائی دے رہی تھی اور جب وہ اچانک زمین پر گر کر بے دم ہو گئی، تو وہاں موجود فرد مدد کرنے کے بجائے اس کی حالت کی ویڈیو بناتا رہا. اسپتال پہنچنے پر ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے کر وجہِ موت "دل کا دورہ" بتائی.
یہ واقعہ خلیجی ممالک میں رائج ظالمانہ "کفالت سسٹم" کا نتیجہ ہے، جہاں پاسپورٹ ضبط کر کے ملازمین کو گھروں میں قید رکھا جاتا ہے، طویل گھنٹے کام لیا جاتا ہے اور اکثر تشدد یا استحصال کا نشانہ بنایا جاتا ہے. غربت سے مجبور ہو کر بہتر زندگی کی تلاش میں نکلنے والی ان خواتین کو انسان کے بجائے محض مالِ متاع سمجھا جاتا ہے.
اطلاعات کے مطابق، بی ایل اے کے کمانڈر بشیر زیب کو افغانستان کے شہر قندھار کے محمد انٹرنیشنل اسپتال میں انتہائی تشویشناک حالت میں لایا گیا۔.
رپورٹس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ انہیں زہر دیا گیا ہے، جس کے باعث وہ کومے میں ہیں اور انہیں مزید علاج کے لیے بھارت کے ایک اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔..
ذرا ان گھناؤنے درندوں کو دیکھیں۔تصور کریں کہ آپ رات کے وسط میں جاگیں اور ان پرتشدد گروہوں کو اپنے گھر میں پائیں جو آپ کے بچے کے ساتھ اس طرح کا سلوک کر رہے ہوں۔
السلام علیکم
پاکستان
افغانستان کے صوبہ جوزجان میں کوچی خانہ بدوشوں کی جانب سے ازبک باشندوں کی زمینوں پر قبضہ کرنے لوٹ مار اور زبردستی بے دخلی کے واقعات سامنے آ رہے ہیں
جہاں مسلح پشتون کوچی خانہ بدوش خارجی افغان طالبان ریجیم کی حمایت سے مقامی ازبک باشندوں کی زمینوں پر قبضہ کر رہے ہیں
مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ خارجی افغان طالبان کے مسلح دہشتگردوں نے انہیں علاقہ چھوڑنے کی دھمکی دی ہے اور کہا ہے کہ یہ زمینیں ان کی نہیں ہیں اور ان پر تشدد کیا اور انہیں بے گھر کر دیا
خارجی افغان فغان طالبان ریجیم اپنے حمایتیوں کو اسلحہ دے رہے ہیں اور مخالف قبائل کو دھمکیاں اور انہیں قتل کر کے ان سے زمینیں چھین رہے ہیں
#مذہب_فروش_سیاستدان