وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر اور سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کے ممبرشپ کارڈز بھر کر عمران خان رہائی امن تحریک کی ممبرشپ مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔
#IKRehaiMovement
عمران خان رہائی امن موومنٹ
ٓآجکی ممبر شپ افتتاحی تقریب نے باقاعدہ طور پر جلسے کا رخ اختیار کرلیا۔ پاکستانی عوام کی عمران خان سے محبت کا اس سے بڑا ثبوت اور کیا ہوسکتا ہے۔
#IKRehaiMovement
میں بھی خائف نہیں تختۂ دار سے
میں بھی منصور ہوں کہہ دو اغیار سے
کیوں ڈراتے ہو زنداں کی دیوار سے
ظلم کی بات کو جہل کی رات کو
میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا
ایسے دستور کو صبح بے نور کو
میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا
#ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا
صوبائی صدر کی منظوری اور ریجنل صدر کی سفارشات پر ضلع خیبر کی تنظیم کا نوٹیفکیشن جاری.
ایم این اے اقبال افریدی پی ٹی آئی ضلع خیبر صدر اور امیر محمد افریدی پی ٹی آئی ضلع خیبر جنرل سیکرٹری منتخب
ریجنل جنرل سیکرٹری شیر علی ارباب نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا.