i am a Social worker &youtube blogger Follow me if you can and please don't judge me
I am not perfect but I am not fake
Subscribe youtube chanel manozreallife
ایک ترک شخص نے اپنی سابقہ بیوی کو بات چیت کے بہانے ایک عوامی مقام پر بلایا، پھر اس کے سر پر ہتھیار رکھ کر فائر کرنے کی کوشش کی، لیکن خوش قسمتی سے اسلحہ خراب ہو گیا اور گولی نہ چل سکی۔
ایک ہی وقت میں پاکستان نے
ایران 🇮🇷 کا دفاع کیا
امریکہ 🇺🇸 کو قائل کیا
افغانستان 🇦🇫 کی پھینٹی لگائی
انڈیا 🇮🇳 کو نکرے لگایا
چین 🇨🇳 سے مشاورت کی
امارات 🇸🇩 کو پیسے دیے
سعودیہ 🇸🇦 سے ایئر بیس لی
اسرائیل 🇮🇱 کو اپنا تعارف کروایا
روس 🇷🇺 سے حمایت لی
میرا پاکستان الحمد للہ 🇵🇰 ❤️
ڈی پی او گجرات رانا عمر فاروق کی خص��صی ہدایت پر ٹریفک پولیس گجرات نے ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے گجرات شہر میں کچہری چوک،جیل چوک،نواب چوک، فوارہ چوک اور گلزارمدینہ (رامتلائی ) چوک میں روڈ مارکنگ کروائی۔جس سے ٹریفک کے بہاؤ میں بہتری ہو گی۔
Why are so many people straight-up rude A-holes? 😔
It literally takes 10 seconds to help someone in a wheelchair on the escalator... yet most just walk by.
This kind stranger restores my faith.
Would YOU have stopped?
آپ ایک ٹائر جلانے سے اتنی فضا آلودہ کرتے ہیں۔۔۔
ہم نے اپنا بچپن جنرل ضیاء کے خلاف مظاہروں اور پھر آدھی عمر احتجاجوں کے دوران سڑکوں پر جلتے ٹائر دیکھ کے گزارا۔۔۔
اندازہ کریں، کتنی آلودہ فضا ہوتی ہوگی پاکستان میں!
https://t.co/3sgqgaVDs4
یہ شخص کرائے کا قاتل تھا, پیسے لے کر لوگوں کی جان لیتا تھا اب جب سی سی ڈی نے ریڈ کی اس کے ڈیرے پر تو کچھ دیر اس نے مقابلہ کیا جوابی فائرنگ کی، جب زخمی ہوا تو لائیو ہو گیا، اور خود کو بچانے کے لیے اپیل کرنے لگا،
ویلڈن سی سی ڈی لاہور