یہ لوگ کتنے بے بس مجبور ہونگے کہ جو انتہائی پرامن اور احترام والے شعبہ زندگی (استاتذہ)سے وابستہ ہونےکےباوجود آج اپنے بیوی بچوں والدین کو چھوڑ کر یہاں سڑکوں پرپچھلے تین دن سےاپنےجائز مطالبات کی خاطر ذلیل وخوار ہو رہے ہیں اور اپنےگرم بستر چھوڑ کر اس سرد موسم میں زمین پر سو رہی ہیں
@ChParvezElahi جناب وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی صاحب
ٹیوٹا فیلڈ ملازمین پچھلے 18 ماہ سے سراپا احتجاج ہیں، اور 2 دن سے آپ کی سلطنت میں پریس کلب لاہور کے سامنے بیٹھے ہیں ان پر بھی نظر کرم فرمائیں ، انسان ہی ہیں سب،،، اور وہ کوئی مخلوق نہیں ہے