JUST
The muslim
The pakistani
The single
The proud
The nice
The wise
The romantic
The tourist
The beauty lover
The thinker
The fighter
The believer
etc.
ME
17 سیٹوں پہ فوج نے پٹواریوں کو اقتدار تو دے دیا ہے لیکن اب ان سے نیتن یاہو کا دفاع بھی کروایا جارہا ہے اور فرقہ وارانہ نفرت انگیزی میں بھی دھکیلا جارہا ہے اگر پٹواریوں میں عقل ہوتی تو ایسا ا��تدار کبھی قبول نہ کرتے اور عمران خان سے معافی مانگ لیتے!
یہ دونوں جرنیل بھی خود ہی فیصلہ کرتے تھے کہ کون مسلمان ھے کون نہیں کون محب وطن ھے، کون چور ھے کون نہیں اور کسے پاکستان میں رہنا ھے کسے نہیں؟
کبھی "ایک جرنیل" کو عبرت کا میڈل پہنا دیا ہوتا ��و آج عاصم منیر کو بکواس کرنے کی جرات نہ ہوتی
کب تک "ایک جرنیل" فیصلے کرتا رہے گا؟
فیلڈ مارشل نے ایک گھنٹہ خود ہی تقریر کی، ہماری بات نہیں سنی، اسکا لہجہ اتنا سخت تھا کہ ہم نے اپنی توہین محسوس کی۔ اس نے بعض اتنی چھوٹی باتیں کیں جو اتنے بڑے عہدے پر بیٹھے شخص کو زیب نہیں دیتیں۔ مولانا حسنین عباس گردیزی
@AzazSyed یہ حساس نہیں احمقانہ اور غیر ذمہ دارانہ دھمکیاں تھیں گفتگو نہیں جناب۔حیرت یہ ہے کہ آنے والے راضی کیوں ہوئے آنے کے لیے۔یہ الزام شرکا پر نہیں ان پر دھریں جنہیں یہ تہذیب نہ تھی کہ بزرگ علما کو اتنے حساس معاملے پر بلا کر بات کرنے کا سلیقہ کیا ہونا چاہیے۔
جس وقت امت مسلمہ کو سب سے زیادہ اتحاد کی ضرورت ہے اس وقت شیعہ اور سنی کے نام پر تقسیم پی��ا کرنے والے کسی صورت مسلمانوں کے خیر خواہ نہیں ہو سکتے
ہم چاہے شیعہ ہوں یا سنی ہم سب کلمہ گو ہیں اور یہ بات تہہ ہے کہ ہم ایک دوسرے کے خلاف نہیں بلکہ ایک دوسرے کے ساتھ مل کر لڑیں گے
جنرل عاصم منیر نے دوہزار انیس میں بطور آئی ایس آئی چیف دورہ ایران کے دوران بھی اسی طرح کی چولیں ماری تھیں جس کے بعد ایرانی قیادت کی شکائت پر اس وقت کی فوجی قیادت نے انہیں آئی ایس آئی چیف کے عہدے سے ہٹانے کیلیے کہا۔ شاطر دماغ عاصم منیر نے ٹاؤٹ صحافیوں کے ذریعے اپنے آ��ی ایس آئی چیف کے عہدے سے ہٹائے جانے کو الگ ہی رنگ دے دیا۔
خوفناک صورتحال 🛑
عاصم منیر نے آج علماء سے کہا ہے!!
یہ دنیا ایک جنگل ہے, جو زیادہ طاقتور ہے، وہی آگے جائگا!!
عمران خان یہاں بھی سچے ثابت ہوئے, پاکستان میں عاصم لا چک رہا ہے!!!
سوچا تھا سنی شعیہ تفریق ہو گی شعیہ ایران کے ساتھ کھڑے ہوں گے تو سنی سعودی عرب کے ساتھ کھڑے ہوں گے تو میں دونوں کی لڑائی کروا کر موج مستی کروں گا مگر سنی بھی حسینی ہی نکلے اور چند چندہ خور مولویوں اور چند پٹواریوں کو چھوڑ کر باقی سارے ایران کے ساتھ کھڑے ہو گئے۔ جاسم چٹھہ
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@eyesmithca