جوانی، دن و رات، بھاگ دوڑ، محبت، جنون، جذبہ ،کھٹن رستے اور ایک مسلسل جدوجہد۔
پارٹی سیاست، ووٹنگ مہم، سوشل میڈیا، طلبہ سیاست، آئی ایس ایف، گراؤنڈ سیاست، اپنے لیڈر کا پیغام عوام تک پہنچانے کی کوشش، جلسے، جلوس، دھرنے، پختونخوا، کشمیر، راولپنڈی، پنجاب، اسلام آباد اور ڈی چوک۔
بارش ہو یا طوفان، سختیاں ہوں یا مشکلات، چھاپے ہوں یا ایف آئی آرز، مخالفت ہو یا مفاہمت ، نرمی ہو یا سختی، مقدمات ہوں یا اغواء یا گرفتاریاں مزاحمت ، مزاحمت مزاحمت الحمدللہ آج بھی اللہ کے فضل سے اپنے لیڈر عمران خان صاحب کے ساتھ بغیر کسی لالچ اور ذاتی مفاد کے کھڑا ہوں۔
عامر خان چمکنی محض ایک سیاسی کارکن نہیں، بلکہ ہر مظلوم کی آواز تھا۔ اس نے کبھی کسی کو غیر آئینی اقدامات پر نہیں اکسایا، بلکہ ہمیشہ پاکستان کی مضبوطی، قانون کی بالادستی اور آئین کی سربلندی کی بات کی۔
اس نے ہمیشہ عمران خان کے اس نظریے کی ترجمانی کی کہ فوج بھی میری، ملک بھی میرا۔
Congratulations on your appointment, but with a position in the Political Committee and as Chief Organiser of Insaf Lawyers Forum comes responsibility….
Our CM Sohail Afridi has been missing for 41 days. Amir Chamkani, Sajjad Mohmand, Irfan Saleem and numerous other workers are also missing. Where are the petitions? Where are the legal proceedings? Where is the lawyers’ forum when its own people need legal protection??????
Appointments are not achievements if responsibilities are abandoned… Step up, fulfil your duty and fight for the missing leaders and workers. They need legal action, not silence…
اس نظام کو عرفان سلیم اور عامر چمکنی پر خاص غصہ ہے۔ ان دونوں کا سب سے بڑا قصور یہ ہے کہ یہ مڈل کلاس سے تعلق رکھتے ہیں، اور یہ لوگوں کو اکٹھا کرنے کا ہنر بھی جانتے ہیں۔ پوری کوشش ہوگی کہ ان پر دباؤ ڈال کر ان سے پارٹی چھڑوائی جائے۔
گورنر راج کے بعد عرفان سلیم واحد بندہ تھا جس نے احتجاج کی کال دی تھی۔
@_IrfanSaleemPTI@Amir_Chamkani
آج 17 دن گزر چکے ہیں، مگر عامر خان چمکنی کے بارے میں تاحال کوئی مصدقہ اطلاع سامنے نہیں آئی۔
عامر خان چمکنی کو یونیورسٹی سے سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد اپنے ساتھ لے گئے تھے، جبکہ اس کارروائی کے دوران پولیس اہلکاروں کی موجودگی بھی بتائی گئی تھی۔ اس کے باوجود آج تک ان کے بارے میں کوئی واضح معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔
آخر عامر خان چمکنی کہاں ہیں؟ انہیں کس قانون کے تحت تحویل میں لیا گیا اور ان کے اہلِ خانہ کو آگاہ کیوں نہیں کیا جا رہا؟
ہمارا مطالبہ ہے کہ انہیں منظرِ عام پر لایا جائے اور ان کے قانونی حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے۔
#Releaseamirkhanchamkani
URGENT APPEAL TO INTERNATIONAL HUMAN RIGHTS ORGANIZATIONS
The human rights situation in Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan, is deeply alarming and demands immediate international attention.
Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister Sohail Afridi has reportedly been missing for around 40 days. Similarly, Taimur Saleem Jhagra, Kamran Bangash and Irfan Saleem have reportedly been taken into police custody despite securing bail from the Peshawar High Court. Such actions raise serious concerns about the rule of law and the protection of fundamental rights.
Furthermore, Aamir Khan Chamkani, former President of Insaaf Student Federation (ISF) at Iqra National University, was allegedly abducted from his university by unidentified individuals in the presence of police. It has now been 16 days, and his whereabouts remain unknown.
Dozens of other ISF leaders and activists have also reportedly been picked up, with no confirmed information about their whereabouts.
We urgently call upon @amnesty@UNHumanRights@hrw@HRCP87 and other international human rights organizations to take immediate notice, investigate these cases, demand disclosure of the whereabouts of all missing individuals, and ensure their safety and access to due process.
The right to liberty, justice and due process must be respected. Enforced disappearances must end.
#ReleaseAmirkhanchamkani

آج 16واں دن ہے، مگر عامر خان چمکنی کے بارے می�� تاحال کوئی مصدقہ اطلاع سامنے نہیں آئی۔ آخر کب تک اہلِ خانہ اور دوست احباب اس انتظار میں رہیں گے؟ ہمارا مطالبہ ہے کہ عامر خان چمکنی کو منظرِ عام پر لایا جائے اور ان کے بارے میں فوری طور پر آگاہ کیا جائے۔
#Releaseamirkhanchamkani
پارٹی قیادت خاموش ہے کوئی لائحہ عمل نہیں کوئی ہدایات نہیں کوئی حکمت عملی نہیں
اس کے باوجود
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن اپنی حتی الوسع کوشش کررہی ہے کہ اپنے مغوی ساتھیوں کی بازیابی کیلئے کوشش کرے
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ڈسٹرکٹ پشاور کے صدر عصمت اللہ اور جنرل سیکرٹری اعزاز حبیب کی ہدایات پر تنظیمی میٹنگ کا انعقاد
حسین داوڑ، چیئرمین سفیان خان، وقاص خان، انیس خان، مہیمان خان سمیت دیگر کی شرکت
میٹنگ میں انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کو درپیش موجودہ حالات، صوبائی صدر مشرف آفریدی، عامر خان چمکنی، عامر مروت اور دیگر گرفتار کارکنان کے حوالے سے تفصیلی گفتگو