@fwmc1139@CS_Punjab@DCFaisalabad@GovtofPunjabPK@SMUReforms@lgcddpunjab@lgcdpunjab محترم اس مقام کی صفائی کبھی مکمل طور پر نہیں ہو سکی۔
بلکہ اس میں ہر دن اصافہ ہورہا ہے۔
مشینری کچھ عرصہ بعد آتی ہے۔کچرا اکٹھا کر کے دیوار کے ساتھ لگا دیتی ہےیا بہت کم اٹھا لیتی ہے۔
علاقہ میں کچرا زیادہ اکٹھا کیا جاتا ہے جس وجہ سے کنٹینر ہر وقت بھرا رہتا ہے۔ںقیہ نیچے ہی پڑا رہتا ہے
@SaniaNishtar السلام علیکم !
امید واثق ہے بخیریت ہوں گیں۔جن کا سٹیٹس ذیل میں درج تصویر کے مطابق ہے۔ ان کو 12000 کی منتقلی کے ںعد آئندہ رقوم کی منتقلی کب تک متوقع ہے۔
مقامی سطح پر اندراج کروا چکی ہیں۔
Dear Ambassador @nikkihaley
We are Noor and Alaa from #EastGhouta
Today was a very difficult day here in East #Ghouta
We ask you to save the children of Ghouta
#SaveGhouta Please.
#Syria