فواد ڈبو کو علما سے مسئلہ ہے…
کیونکہ علما کبھی جوتے ہاتھ میں لے کر عدالت سے نہیں بھاگے!
نہ ان کی زبان ہر روز نیا بیان گھڑتی ہے
نہ ان کا علم ٹویٹر یونیورسٹی سے حاصل کیا گیا ہوتا ہے۔
علما تو صدیوں سے لوگوں کو سچ بتاتے آئے ہیں،
تم جیسے لوگ صرف اپنی سیاسی پارٹی بدل کر “ترقی” کے
نام پر قوم کو الو بناتے آئے ہیں۔
تمہیں صرف علما سے مسئلہ نہیں،
تمہیں مسئلہ ہر اس شخص سے ہے جو دین کی بات کرتا ہو،
جس کی زبان میں وزن ہو، اور کردار میں وقار۔
علما نہ تمہاری طرح وزارت کے لیے دوڑے،
نہ تمہاری طرح کیمروں کے پیچھے “ڈر کے” چھپے،
اور نہ کبھی “عقل کا لبادہ اوڑھ کر
راتوں کو قیام (نوافل اور دعا) کریں
✔ قرآن کو زیادہ وقت دیں
✔ لیلۃ القدر کو تلاش کریں (یہ ہزار مہینوں سے بہتر رات ہے!)
✔ دنیوی مصروفیات کم کریں اور اللہ سے جُڑیں
یہی وہ وقت ہے جس میں ہماری آخرت کا “بڑا معاہدہ” ہو سکتا ہے—اللہ کی مغفرت، جنت کی ضمانت، اور بے شمار برکتیں۔
دوہرا معیار کب تک؟
دانش تیمور کے “چار شادیوں” والے بیان پر واویلا مچانے والی آنٹیاں کہاں ہیں؟ آج سیرین ایئر لائن کے واقعے پر بھی کچھ بولیں نا! آخر وہ بھی ایک عورت ہے، کسی کی بیٹی ہے، کسی کی عزت ہے۔ یا یہاں آپ کی آواز دب جاتی ہے کیونکہ معاملہ “ووک ازم” سے نہیں بلکہ حقیقت سے
انہیں ملنی چاہیے اور جنہوں نے اس واقعے کی آڑ میں قانون کو ہاتھ میں لیا اور ملک کے امن کو سبو تاز کرنے کی کوشش کی ان کو بھی اور انکے سہولت کاروں کو بھی قانون کے کٹہرے میں کھڑا کرنا ہو گا
عدل اور انصاف کا تقاضا یہ ہے کہ توہین جس نے کی ہو سزا صرف اسے ملنی چاہیے اس طرح سے توہین کی آڑ میں کسی بھی ہجوم کو اقلیتوں کی عبادت گاہوں کو جلانے کی اور امن برباد کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی اس واقعے کی مکمل شفاف تحقیقات ہونی چاہییں جن لوگوں نے بے حرمتی کی سزا ۔
حکومت اور ادارے ملک میں ہونے والے ضمنی الیکشن کو مینج کرنے میں لگے ہوئے ہیں لیکن حجاج کرام کے ساتھ ہونے والی زیادتی کو کوئی نہیں دیکھ رہا۔
پہلے حجاج کرام کو لے کر آنے والی فلائٹ 20-15 گھنٹے لیٹ ہوئی لیکن کسی کو بتایا نہیں گیا اور انہیں اپنی مدد آپ کے تحت سعودی ائیر پورٹ پر گزارہ
حکومت اور ادارے ملک میں ہونے والے ضمنی الیکشن کو مینج کرنے میں لگے ہوئے ہیں لیکن حجاج کرام کے ساتھ ہونے والی زیادتی کو کوئی نہیں دیکھ رہا۔
پہلے حجاج کرام کو لے کر آنے والی فلائٹ 20-15 گھنٹے لیٹ ہوئی لیکن کسی کو بتایا نہیں گیا اور انہیں اپنی مدد آپ کے تحت سعودی ائیر پورٹ پر گزارہ