133 Taliban Kharjis confirmed killed, 200+ wounded. Many more casualties estimated in strikes in Kabul, Paktia and Kandahar military targets.
▫️ 27 posts destroyed, 9 posts seized
▫️ Two Corps Headquartes, three Brigade Headquarters, two ammunition depots, one logistics base, three battalion headquarters, two sector headquarters and 80+ tanks, artillery, APCs destroyed
▫️Retaliatory counter actions continue
یہ گردش کرنے والی ویڈیو، بلوچستان کی نہیں ہے۔ یہ ایران کے سیستان اور افغان بارڈر علاقے کی ہے جسے نومبر کے آخر یا دسمبر کے آغاز میں ریکارڈ کیا گیا
مقامات اور وقت کے بارے میں غلط معلومات صرف الجھن پیدا کرتی ہیں اور زمینی حقائق کو مسخ کرتی ہیں۔ کسی نتیجے پر پہنچنے یا پرانے فوٹیج کو موجودہ آپریشنز سے منسلک کرنے سے پہلے سیاق و سباق کی تصدیق کرنا ضروری ہے۔
اس طرح کی بہت ساری وڈیوز ہندوستانی اور افغان اکاؤنٹس اور ان کے پی ٹی آئی سے منسلک میڈیا سیلز کے لوگ اپنے مخصوص ایجنڈے کے لئے پھیلا رہے ہیں ۔
سچ جان کر، دوست دشمن کی پہچان کر کے جئو