Why did the US and Europe transition exclusively to IPV over two decades ago, while the developing world still relies heavily on OPV?
Scientifically, how can global health policies justify the continued use of live-attenuated vaccines despite the documented risks of VAPP?
1/2
is it time to re-evaluate if our outdated eradication tools are actually contributing to the problem?
Does every child globally, regardless of their geography or economic status, not deserve equal access to the safest available medical standards?
#GlobalHealth#HealthEquity
Are current eradication strategies focusing too much on coercive administrative targets rather than addressing core issues like sanitation and malnutrition?
With the ongoing reports of cVDPV (vaccine-derived polio), /2
قائد اعظم محمد علی جناح کے فرمان کے مطابق کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے۔ آج اسی شہ رگ پر پاؤں رکھ کر گلہ گھونٹا جارہا ہے۔ ہم قائد اعظم کے فرمان کی مخالفت کریں جو غدار ٹھریں تم روگردانی کرو تو محب وطن اور سچا پاکستانی
#عوام_مولانا_کے_سنگ#حق_کی_آواز_جمعیت#نکے_دا_پ��وپیگنڈا
تم نے اس وقت بھی میرے خلاف غلیظ ترین پروپیگنڈا کیا کہ میں نے ڈیزل کے پرمٹ لیے پلازے بنا لیے دبئی میں ہوٹل بنا لیا 80 ہزار کی لسی پی لی دو دن میں ہوٹل میں رہا اور میں نے 80 ہزار کی لسی پی لی شرم بھی نہیں آتی تمھیں
امیر محترم
#مرد_آہن_مولانا#پروپیگنڈہ_برگیڈ@OfficialDGISPR
پنجاب کے احباب تیاری کریں
اگست میں چاروں صوبوں میں ورکرز کنونشن ہوں گے اور ستمبر، اکتوبر، نومبر میں مسلسل پنجاب کے جلسے ہوں گے۔ ان شاء اللہ
قائد جمعیۃ کا وکلاء کنونشن میں اعلان
#مرد_آہن_مولانا#پروپیگنڈہ_برگیڈ#چوکیدار_وڑگیا
#
@Fayazchohanpk تاریخِ اسلام میں علماء اور محققین نے یہاں تک کہا ہے کہ قیامت کے دن عالم کی سیاہی شہید کے خون پر بھاری ہوگی، کیونکہ شہید سرحدوں کا دفاع کرتا ہے لیکن عالم اور قانون دان اس نظریے نظام اور آئین کا دفاع کرتا ہے جس کے تابع ہو کر وہ شہید لڑتا ہے۔
تاریخِ اسلام میں علماء اور محققین نے یہاں تک کہا ہے کہ قیامت کے دن عالم کی سیاہی شہید کے خون پر بھاری ہوگی، کیونکہ شہید سرحدوں کا دفاع کرتا ہے لیکن عالم اور قانون دان اس نظریے، نظام اور آئین کا دفاع کرتا ہے جس کے تابع ہو کر وہ شہید لڑتا ہے۔
#مولانا_سے_معافی_مانگو#سلیکشن_مافیا