❣️﷽❣️
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️
حَسْبِيَ اللّٰہ لَا اِلٰهَ اِلَّا هُوَ عَلَیْهِ تَوَکَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ ❣️
ترجمہ:مجھے اللّٰہ کافی ہے، اس کے سوا کوئی معبود نہیں، میں نے اسی پر بھروسا کیا اور وہی عرش عظیم کا رب ہے❣️(التوبۃ:129) بیشک ❣️
رب کریم
السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه
اے پاک پروردگار*ہماری خطاؤں کواپنی رحمت کےصدقے معاف فرما.ہمیں صحت وایمان والی زندگی عطا فرما. ہماری نیک خواہشات پوری فرما۔ہم سب پررحم و کرم فرما اور ہمارے رزق میں وسعت و برکت فرما۔
آمین یا رب العالمین
Good morning
یا الٰہی ہر جگہ تیری عَطا کا ساتھ ہو۔۔۔!!
جب پڑے مُشْکِل شہِ مُشْکِل کُشا کا ساتھ ہو...!!
یا الٰہی!! بُھول جاؤں نَزَع کی تَکْلِیف کو۔۔۔!!
شادیِ دیدارِ حُسنِ مصطفیٰ ﷺ کا ساتھ ہو۔۔۔🙂♥️
آمین ثم آمین 🤲🏻
صَلَّـی اللّٰـهُ عَلٰـی حَبِیْبِهٖ سیّـدنـا
مُحَمَّدٍ وَّآلِهٖ وَاَصحَابِهٖ وَبَـارِکْ وَسَــلَّمْ.✨❣️🌺
#قومی_زبان
{مَّا يَلْفِظُ مِن قَوْلٍ إِلَّا لَدَيْهِ رَقِيبٌ عَتِيدٌ}
{وَجَآءَتْ سَكْرَةُ ٱلْمَوْتِ بِٱلْحَقِّ ۖ ذَٰلِكَ مَا كُنتَ مِنْهُ تَحِيدُ}
انسان کوئی لفظ زبان سے نکال نہیں پاتا، مگر اُس پر ایک نگراں مقرّر ہوتا ہے، ہر وقت (لکھنے کے لئے) تیار! اور موت کی سختی سچ مچ آنے ہی والی ہے۔ (اے انسان!) یہ وہ چیز ہے جس سے تو بدکتا تھا۔
﴿سورۃ ق، ۱۸-۱۹﴾
#اردو_زبان