In the final days of Ramadan, Muslims are reminded of the values of mercy, justice, and compassion that define this sacred month.
For the families of Muhammad Junaid Jahangir and Syed Salman Raza, however, this Ramadan has been marked by anxiety and waiting. The two Pakistani nationals have remained in the custody of the UAE’s State Security Apparatus since September 2024, leaving their loved ones searching for answers and hoping for their safe return.
We recognize and appreciate the humanitarian spirit shown earlier this Ramadan with the release of 1,440 prisoners. Acts of mercy during this blessed month carry profound meaning.
As Eid approaches, we respectfully appeal to the leadership of the United Arab Emirates to consider extending that same compassion to Junaid and Salman, so that their families too may experience the relief and joy of reunion.
@MohamedBinZayed@UAEmediaoffice@mofauae@MohamedBinZayed@HHShkMohd@mariammalmheiri@HamdanMohammed@HHShkDrSultan
@HHmansour
@LadyVelvet_HFQ@UNHumanRights@amnesty@UAEmediaoffice,
@uaeembassyisb and
@UAEMissionToUN
#transnationalrepression
#JusticeForJunaidAndSalman
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سالگرہ کے موقعہ پر صدر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع ٹنڈوالہیار ذوالقرنین جروار کا اہم وڈیو پیغام۔
1/1
#HappyBirthdayImranKhan
عظیم قوم کے عظیم لیڈر، امت مسلمہ کے ہیرو عمران خان کو سالگرہ کی مبارک باد پیش کرتے ہیں عمران خان کی صورت میں ہمیں
دیانتدار اور ایماندار لیڈر ملا
عمران خان وہ واحد لیڈر جنہوں نے روایتی سیاست کی زنجیر کو توڑ ڈالا ہے
#HappyBirthdayImranKhan
کون اس دیس میں دے گا ہمیں انصاف کی بھیک
جس میں خونخوار درندوں کی شہنشاہی ہے
جس میں غلے کے نگہباں ہیں وہ گیدڑ جن سے
قحط و افلاس کے بھوتوں نے اماں چاہی ہے
#عامر_فاروق_بےنقاب
جس معاشرے میں انصاف نہ ہو وہ معاشرہ کبھی بھی ترقی حاصل نہیں کر سکتا ۔۔۔
آج تمام سازشیں چیئرمین عمران خان کے خلاف صرف اس لیے ہو رہی ہیں کیونکہ وہ ملک و قوم کو غلامی سے بچانا چاہتے ہیں
#عامر_فاروق_بےنقاب
ظالم اب حد سے پار ہوا، مظلوم کی ہمت بڑھتی ہے
ہر باغ کی پاکیزہ دھرتی، اعلانِ بغاوت کرتی ہے
جب تک سرکار نہیں جھکتی، شاہین نہیں گھبرائیں گے
دشمن کی ہو سازش کتنی شاہین نہیں گھبرائیں گے
@ShehryarAfridi1#ImranKhan
اسمبلی تحلیل
ممبران کی اکثریت تاریخ کے تاریک اوراق میں دفن ہو جائے گی۔ کچھ عرصے کے بعد ہمیں بیشتر کے نام بھی یاد نہیں رہیں گے
پارلیمنٹ کور کرنے والے صحافی اس اسمبلی کو حقیقی اپوزیشن لیڈر نڈر بے باک دلیر اور *ایک نہتی لڑکی*سائرہ بانو کے حوالے سے یاد رکھیں گے
@Saira_Banokhan
ظالم اب حد سے پار ہوا، مظلوم کی ہمت بڑھتی
ہےدشمن کی ہو سازش کتنی شاہین نہیں گھبرائیں گے
آج ہر باشور پاکستانی سوال کرتا نظر آرہا ہے کہ آخر کیوں پاکستان کے سب سے مقبول لیڈر اور اس کی جماعت کو سازش کے تحت نقصان پہنچایا جارہا ہے کس کی ایما پر ؟
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
پاکستان کی تاریخ میں اتنی معاشی تباہی نہیں آئ جتنی اس امپورٹڈ مسلط شدہ ٹولے کے دور میں پاکستانی عوام کو بھگتنی پڑی ہے ۔۔اس ٹولے نے ملک کو جس دلدل میں دھکیلا ہے اس سے نکلنے میں عوام کو بے انتہا سختیاں برداشت کرنی پڑیں گی
#یوم_تشکّر_و_نجات
امریکہ میں پاکستانی سفیر کی جانب سے بھجوائے گئے خفیہ مراسلے (سائفر) کے حوالے سے عالمی میڈیا میں چھپنے والی خبر کا معاملہ
پاکستان تحریک انصاف نے دی انٹرسیپٹ کی خبر پر باضابطہ اعلامیہ جاری کر دیا