نواز شریف کی سیاست ختم کرنے والے 4 صدر 6 جرنیل 30 جج فتنہ عمرانیہ جیسے غلیظ کردار اور 50 سیاستدان ذلیل ورسوا ہوگے لیکن مسٹر بین شہباز شریف نےاکیلے یہ کام کر دیا
کشمیر میں انتخابات سر پر ہیں اور پولنگ ہونے میں چار دن باقی ہیں اور اس صورتحال میں پٹرولیم مصنوعات بے لگام ہوچکی ہیں اور روزانہ بنیاد پر عوام کو جھٹکا دے کر کچی نیند سے جگا کر بتایا جاتا ہے کہ پٹرول ڈیزل میں مزید اضافہ ہوگیا ہے اور کل میرپور میں نواز لیگی جلسہ بھی ہے
اب آپ ہی بتائیں ایسے حالات میں آزاد کشمیر والوں سے ووٹ کس بنیاد پر مانگیں گے
میاں صاحب سناؤ فیر
پہلے حکومت کو عوام کی بجانے کے لئے پندرہ دن کا انتظار کرنا پڑتا تھا ،اب عوام کو روز چھتر پھیرتے ھیں۔
بدترین وزیر خزانہ،وزیر پٹرولیم اور وزیر بجلی ،یہ تینوں آپ کی سیاسی ساکھ اور جماعت کو دفن کرکے ھی دم لینگے۔
یقین ہو گیا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف صاحب اب پٹرول اور ڈیزل کی قیمت ہمیشہ 300 روپے سے اوپر ہی رکھیں گے، چاہے امن ہو یا جنگ۔ بس اب یہ یقین ہو گیا ہے کہ میاں محمد نواز شریف کی سیاست اور تھی، جبکہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی سیاست
اس کے بالکل برعکس ہے۔
@MaryamNSharif
جس ملک کی معیشت کا انحصار صرف پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر ہو وہ کیا ترقی کرے گا؟ ملک سے انڈسٹری ختم کردی گئی اور اب کوئی لگانے کی کوشش کرے تو کرپٹ افسران اس کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑ جاتے ہیں اور سرمایہ کار نقصان اٹھا کر ملک سے بھاگ جاتا ہے۔ لوگ کاروبار کرنا چاہتے ہیں اگر یہ رشوت خور انہیں کرنے دیں تو
وزیراعظم شہباز شریف جان لیں یاد رکھیں کہ مشکل کے وقت اشرافیہ بیوروکریسی ججز جرنیل PSO اور شوگر ملز مالکان IPPs آپکو پہچاننے سےانکار کر دیں گے پھر جب آپ غریب کارکنوں کو آواز دیں گے تو وہ اُس وقت منجھی لگے ہوں گےآپکی کوئی خدمت نہیں کر سکیں گےآپکاپکاووٹ بھی آپکے ھاتھ سے نکل جائے گا
دو میزائل اور چل گئے ش لیگ نے پیٹرول مزید مہنگا کر دینا
اس حکومت کے پاس کوئی معاشی پالیسی نہیں ایک سے بڑھ کر ایک بڑا نااہل نکمے چور وزیر مشیر رکھے ہیں
شہباز حکومت میں کیا کسی نے کرپشن اینڈکس چیک کیا
نہیں چیک کیا تو چیک کر لے
آپ نے جنگیں جیت کر ایک تاریخ رقم کی ہے آپ نے کئی گنا بڑے دشمن کو میدان میں چت کیا ہے آپ دہشتگردی کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں آپ نے ریاست کے اندر ہندوستانی پراکسیز کو نکیل ڈال دی ہے اپ نے عدلیہ میں عمرانڈو ججز تلف کردئیے ہیں آپ نے فوج میں عمراندار افسران کی تہہ لگا دی ہے آپ نے سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ اور اس کے بعد خطہ میں تیسری عالمی جنگ کو روک کر پوری دنیا سے داد وصول کی ہے جبکہ دوسری جانب پنجاب حکومت بھی ڈویلپمنٹ اور لاء اینڈ آرڈر صحت تعلیم کیلئے بہترین کام کررہی ہے لیکن عام رعایا کو معیشت محاذ پر بدترین صورتحال کا سامنا ہے اور اسکی وجہ مہنگائی اور پٹرولیم مصنوعات میں ریلیف نہ ملنا ہے اور اس ایک بنیادی نقطہ کی وجہ سے آپ شدید تنقید کی زد میں ہیں
میاں صاحب عوام دی پاٹ کے گل میں پے گئی ہے
اور آج یہ بھی مت بتائیے گا کہ “ فیر کی پکائیے “
وزیر پٹرولیم سے پوچھا گیا: 'قیمتیں کم کیوں نہیں ہوتیں؟'
وزیر مسکرا کر بولے: 'قیمتیں کم ہو جائیں تو عوام کو حیرانی ہو جائے گی، ہم انہیں اس صدمے سے بچا رہے ہیں!' 😅
چاچو آپ کے سوٹ اور ٹائی کا کمبی نیشن بہت اعلیٰ ہوتا ہے بائے گاڈ👌
نیچے لکھی بکواسیات پر توجہ نہ دیں
20ہزار ماہانہ تنخواہ والے کا بجلی کا یونٹ 60روپے، پیٹرول 300روپے لیٹر
10 سے30لاکھ تنخواہ والے کو بجلی، پیٹرول،گاڑیاں، رہائش، نوکر، سکیورٹی، علاج،دوائیاں، تعلیم فری، جہاز، ہیلی فری